ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو رہا کر دیا گیا،گھر روانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو رہا کر دیا گیا ،اسلام آباد کے تھانہ ویمن پولیس اسٹیشن سے رہا کیا گیا ایمان مزاری وکلا کے ہمراہ گھر روانہ ہو گئیں انسداد دہشت گردی عدالت نے آج ضمانت منظور کی تھی
گورنر ہاؤس لاہور کے لیے 10 کلو دیسی گھی, 20 کلو گری بادام, 5 کلو چھوارے10 کلو شہد, 5 کلو پستا, 20 کلو چیز, اور 10 کلو بادیان خطائی کا ٹینڈرجاری

لاہور( اے بی این نیوز )مہنگائی سے لڑنے کے لیے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے پہلوانی نسخہ اپنا لیاگورنر ہاؤس لاہور کے لیے 10 کلو دیسی گھی, 20 کلو گری بادام, 5 کلو چھواروں کا ٹینڈ جاری ٹینڈر میں 10 کلو شہد, 5 کلو پستا, 20 کلو چیز, اور 10 کلو بادیان خطائی شامل ٹینڈر میں 150 […]
میرانشاہ میں آپریشن کے دوران میجر اور دو فوجی جوان شہید

میرانشاہ (اے بی این نیوز )دھرتی ماں کے تین بہادر سپوت وطن پر قربان ، میرانشاہ میں آپریشن کے دوران میجر اور دو فوجی جوان شہید،سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد بھی مارا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسزنےخفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا،شہید میجرعامرعزیزکا تعلق سرگودھا جبکہ شہید سپاہی محمدعارف کا تعلق […]
شاباش شاہین،4 بھارتی کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا، چوتھا سورما کلین بولڈ

پالی کیلے (اے بی این نیوز )ایشیا کپ2023،پاک بھارت ٹاکرا،بھارت کی چوتھی وکٹ 66رنزپرگرگئی،شبمن گل 10رنزبنا کر حارث روف کی گیند پرکلین بولڈ ہو گئے، ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ جاری ہے جس میں بھارت کی 4 وکٹیں گر چکی ہیں۔ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان […]
چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری چیلنج،رہا کرنے کی استدعا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چوہدری پرویز الٰہی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری چیلنج ،، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، درخواست میں موقف اختیا ر کیا گیا ہے ، سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنایا جارہا ہے، ایم پی او گرفتاری کالعدم قرار دیکر رہائی کا حکم دیا جائے، درخواست میں سیکرٹری داخلہ […]
جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ،اسد عمر کی ضمانت منظور،شاہ محمود قریشی، فواد چو دھری کی عبوری ضمانت خارج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات میں سیاسی رہنما اسد عمر کی چھ مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 ستمبر تک توسیع کر دی گئی،اسد عمر حاضری کیلئے عدالت کے روبرو پیش ہوئے عدالت نے اسد عمر کو مقدمات میں شامل تفیش ہونے کا […]
عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ، شیڈول تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا،آئندہ عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ،،الیکشن کمیشن نے 27 سے 30 جنوری 2024 کی تاریخیں پول ڈے کےلئےتجویز کردیں،،،عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو کرائے جانے کا امکان،الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد عام انتخابات […]
دنیائے کرکٹ کا بڑا ٹاکرا، ہائی وولٹیج میچ، پارہ ہائی ، شاہینوں نے بھارتی سورماوں کو دھول چٹانا شروع کر دی

پالی کیلے ( اے بی این نیوز )دنیائے کرکٹ کا بڑا معرکہ ،،پالی کیلے میں میدان لگ گیا، بھارت کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ ، بغیر کسی نقصان کے پندرہ رنز بنا لیے ، کپتان روہت شرما اور شبھمن گل کریز پر موجود ،بارش کے باعث میچ روک دیا گیا، پاکستان کی فائنل الیون […]
موسم کاکچھ نہیں پتا لیکن میچ اچھا ہوگا ،روہت،جیت کا تسلسل برقرار رکھنا ہی ہماری کوشش ہے،بابراعظم

پالی کیلے(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا ،میدان سج گیا، بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت فیصلہ کیا اس موقع پر بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ایشیا کپ اہم ٹورنامنٹ ہے،موسم کاکچھ پتا نہیں لیکن پاکستان اور بھارت درمیان اچھا کھیل ہوگا جبکہ پاکستانی کپتان بابراعظم نے کہا کہ ہم جیت […]
پاکستانی فنکار کا سعودی ولی عہد کو 70 فٹ لمبی تصویر کا انوکھا تحفہ

شکراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی شہری کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو انوکھا تحفہ،38 ویں سالگرہ پر 70 فٹ لمبی تصویر بنا ڈالی۔فن کار نے سعودی ولی عہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ساحل پرریت پر اس فن پارے کو بنایا،بلوچستان کے 19 سالہ ساحلی آرٹسٹ سمیر شوکت نے کہا کہ میں […]