پاک بھارت ٹاکرا ،انڈیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک بھارت ٹاکرا ،انڈیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ۔ دنیا کرکٹ کا بڑا مقابلہ ، ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت آج ٹکرائیں گے ، کینڈی کا پالے کیلے سٹیڈیم سج گیا ، پاکستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ دہرانے کے لیے پرعزم ، پاکستا نی باؤلنگ اٹیک […]
میلسی میں سیلاب نے تباہی مچادی،ہزاروں افراد بے گھر،7فٹ تک پانی جمع ہو گیا

میلسی (نیوز ڈیسک) میلسی میں بڑا سیلاب، سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دیا، جھوک فاضل اور جھوک جندو کے ہزاروں افراد بے گھر، مویشی بہہ گئے ،درجنوں گھر زمین بوس قیمتی سامان پانی میں بہہ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق میلسی سیلاب میں سڑکیں زیر آ ب، دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع،،ہزاروں ایکڑ اراضی پر […]
ٹھٹھہ ،افسوسناک حادثہ،ٹرک کی مسافر وین کو ٹکر5افراد جاں بحق

ٹھٹھہ (نیوز ڈیسک) ٹھٹھہ میں افسوسناک حادثہ،ٹرک کی مسافر وین کو ٹکر،5 افراد جاں بحق ،4 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ المناک حادثہ کینجھر جھیل کے قریب پیش آیا، جہاں ٹرک سامنے سے آنی والی مسافر وین سے جا ٹکرایا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں جاں بحق ہونے والوں کی سول ہسپتال مکلی […]
سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی دراخواست ضمانت سماعت،اہم فیصلہ آنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفر کیس کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سماعت جاری ،اہم فیصلہ آنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی دراخواست ضمانت کے حوالے سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سماعت جاری ہے ۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین درخواست پر سماعت کر رہے ہیں،اسپیشل […]
جیلر نے رجنی کانت کو اربوں پتی اور قیمتی گاڑی کا مالک بنادیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت کو جیلر نے اربوں پتی بنا دیا،کروڑوں روپے کی گاڑی بھی تحفے میں مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق 10 اگست کو ریلیز ہونے والی سپر اسٹار رجنی کانت کی تامل فلم جیلر اب تک 600 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر […]
ایشیا کپ، پاک بھارت دنگل سے پہلے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ، پاک بھارت دنگل میں موسم رکاوٹ نہیں بنے گا، کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر آگئی،پالی کیلے اور کینڈی کا موسم خوشگوارہو گیا، بارش کاامکان کم ہوگئے ،آن لائن موسم کا حال بتانے والی سائٹ کے مطابق کینڈی کا موسم پہلے کی نسبت بہت بہتر ہے،بارش کے امکانات کم ہوگئے،ایک […]
ایشیا کپ کا سب سے اہم میچ،بھارت کیخلاف پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کا اہم میچ،بھارت کیخلاف پاکستانی اسکواڈ کا اعلان ، نیپال کیخلاف کھیلے جانے والا سکواڈ برقرار رہے گا۔ کپتان بابراعظم اور نائب کپتان شاداب خان ہونگے،فخر زمان،امام الحق،سلمان علی آغا،افتخار احمد،محمد رضوان،محمد نواز،نسیم شاہ،شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں ان ایکشن ہوں […]
کوئٹہ ، سی ٹی ڈی کی بڑ ی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے بسیمہ میں سی ٹی ڈی کی بڑ ی کارروائی ،5 مبینہ دہشتگرد جہنم واصل کردیئے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فا ئرنگ کے تبادلے میں 3ملزمان فرار ہو گئے جبکہ 5 دہشتگرد مارے گئے ۔ پولیس نے دہشتگردوں سے اسلحہ وگولہ بارود برآمدکر لیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے […]
ویرات کی عزت کرتاہوں،ان سے بہت سیکھا، مقابلہ زبردست ہوگا،کپتان بابر اعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ویرات کی عزت کرتاہوں،ان سے بہت سیکھا، پاک بھارت میچ زبردست ہوگا،ہم جیت کیلئے پُرجوش ،اُمید ہے اچھا میچ ہوگا۔قومی کپتان بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ویرات کوہلی ان سے عمر میں بڑے ہیں اس لیے وہ ان […]
ایشیا کپ پاک بھارت میچ ،سب سے بڑا ٹاکراآج ہوگا

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکراآج ،بھارت کو شکست دے کر پاکستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ دوہرانے کے لیے پرعزم ہے ،ٹی 20ورلڈ کپ دوہزار اکیس کی طرح بابراعظم اور محمد رضوان بھارتی بالرز کی جم کر دھلائی کرنے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہین شاہ آفریدی نسیم شاہ اور حارث روف […]