اہم خبریں

کوئٹہ ، سی ٹی ڈی کی بڑ ی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے بسیمہ میں سی ٹی ڈی کی بڑ ی کارروائی ،5 مبینہ دہشتگرد جہنم واصل کردیئے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فا ئرنگ کے تبادلے میں 3ملزمان فرار ہو گئے جبکہ 5 دہشتگرد مارے گئے ۔ پولیس نے دہشتگردوں سے اسلحہ وگولہ بارود برآمدکر لیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا،ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ہے۔

متعلقہ خبریں