اسلام آباد (اے بی این نیوز)مہنگائی کی دہائی، تاجر سراپا احتجاج، آج شٹرڈاؤن ہڑتال، دکانیں، ہوٹلز بند، کراچی، لا ہو ر، اسلا م آ با د،روالپنڈی، ڈیرہ غازیخان سمیت کئی شہروں میں کا روبا ری مرا کز بند، جام ہڑتال ، سندھ میں کراچی ، حیدر آباد ، نواب شاہ ، سکھر ، لاڑکانہ ، شداد پور، خیر پور ، میر پور خاص، جیکب آبادمیں بھی شٹر ڈائون،بلوچستان میں پیشن ، قلعہ عبد اللہ ، گوادر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تاجر سراپا احتجاج ، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چودھری نے کہا ہڑتال کامیابی سے جاری ہے ، تاجر متحداور پر امن ہیں، قوم اپنا حق لیکر رہے گی ،جہدوجد جاری رہے گی۔















