اہم خبریں

نگراں حکومت کا طلباء یونین کی بحالی کا عندیہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی سندھی نے طلباء یونین کی بحالی کاعندیہ دے دیا،اتوار کو انہوں نے سندھ کے تمام وائس چانسلرز سے ملاقات کی اوراس موقع پر بتایا کہ وہ طلباء یونین کی بحالی کے لئے جامعات کی انتظامیہ سے بات کرینگے۔ان کا کہناتھا کہ حالات کی بہتری اور مسائل کے حل […]

ایرانی تیل سمگل کرنے والی گاڑیوں میں خوفناک تصادم ،4 افراد جاں بحق

نوشکی(نیوز ڈیسک) ایرانی تیل سمگل کرنے والی گاڑیوں میں خوفناک تصادم ،4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ این 40 پر دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ویگن اور مزدہ میں تصادم کی وجہ سے گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس […]

مہنگائی زیادہ ہے،سرکاری ملازمین کی کم سے کم تنخواہ50ہزارروپے کی جائے ، خورشید شاہ کا مطالبہ

سکھر(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء خورشید شاہ نے سرکاری ملازمین کی کم سے کم تنخواہ50ہزارروپے کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 2011 کے بعد پہلی بار ہم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 35فیصد بڑھائیں،بیرونی قرضوں سےنجات حاصل کئے بغیر مہنگائی سے جان نہیں چھوٹے گی ،مہنگائی کے باعث غریب کے پاس جان دینے […]

مہنگائی کا جن بے قابو،چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مہنگائی کا جن بے قابو،چینی کی قیمت 200 روپے فی کلوسے بھی تجاوز کرگئی،نوشکی میں چینی 220 ر وپے فی کلو فروخت ہونے کی خبریں،کوہلو ، دکی ، واشک اور پشاور میں بھی چینی کے دام 200روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔ تاجر برادری نے چینی کی قیمت بڑھنے کی وجہ […]

مردان خون سفید ہوگیا،اراضی تنازعہ پر ایک خاندان کے 5 افراد قتل

مردان (نیوز ڈیسک) مردان خون سفید ہوگیا،اراضی تنازعہ پر 5 لوگ قتل،سب آپس میں راشتہ دار تھے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں جائیداد تنازعے پر فائرنگ سے 2خواتین اور بچے سمیت5افراد جاں بحق ہوگئے یہ افسوسناک واقعہ پارہوتی صوبیدار محلے میں واقعہ جائیداد کے تنازعے کے باعث پیش آیا،پولیس نے موقع پر پہنچ کرشواہد اکھٹے […]

بہاولنگر میں سیلاب نے تباہی مچادی ،فصلیں تباہ،ہزاروں گھر متاثر

بہاولنگر (نیوز ڈیسک) بہاولنگر میں سیلاب نے تباہی مچادی ،دریائی بیلٹ شدید متاثر،1 لاکھ 60 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر لگی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کی 150 کلو میٹر کے پر محیط دریائی بیلٹ میں سیلاب نے تباہی مچادی،1لاکھ 60 ہزار ایکڑ اراضی پر لگیں فصلیں تباہ ،لاکھوں افراگد نقل مکانی […]

کراچی پلاسٹک گودام میں خطرناک آگ ، کروڑوں روپے کا مال خاکستر ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی پلاسٹک گودام میں خطرناک آگ،کروڑوں روپے کا جل کر خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علا قےکورنگی زمان ٹاؤن میں پلاسٹک کے گودام لگنے کی وجہ سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا لیکن فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچا لیا ،5 فائر […]

گلگت بلتستان کی صورتحال مکمل پرامن ، فوج تعیناتی کی خبریں بے بنیاد ہیں، مرتضی سولنگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ گلگت بلتستان کی صورتحال مکمل پرامن ہے، فوج تعیناتی کی خبریں صرف قیاس آرائیاں ہیں ، جی بی میں تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے کھلے ہیں،فورسز چہلم امام حسین کے دوران صورتحال پر امن رکھنے کیلئے طلب کی گئیں ہیں، ماتمی جلوسوں […]

راولپنڈی ،ڈینگی بے قابو،پنجاب میں 70 نئے مریضوں کی تصدیق،ہسپتالوں میں بستر کم پڑ گئے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو،ہسپتالوں میں بستر کم پڑ گئے،24 گھنٹوں میں 260 نئے کیسز رپوٹ ہوئے جن میں سے 17 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو گی جبکہ پورے پنجاب میں کے 36 اضلاع میں 1415 ڈینگی کےکیس رپورٹ ہوئے جبکہ 70 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی۔ اسلام آبا د […]

بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی خوشخبری۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان لیکن جہلم ، چکوال،راولپنڈی، اٹک، میانوالی اور سرگودھا میں بارش ہونے کا امکان ہے ۔ گلگت بلتستان اور کشمیر […]