اہم خبریں

بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی خوشخبری۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان لیکن جہلم ، چکوال،راولپنڈی، اٹک، میانوالی اور سرگودھا میں بارش ہونے کا امکان ہے ۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہوگا شمالی علاقہ جات کا دلفریب موسم سیاحوں کو اپنی طرف مائل کرنے لگے۔

متعلقہ خبریں