نواز، شہباز ، زرداری کو سیاست سے ریٹائر کر دینا چاہیے، اعجازالحق

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کو سیاست سے ریٹائر کردینا چاہیے، عوامی امنگوں کے مطابق الیکشن نہ ہوئے تو معاشی صورتحال وہاں چلی جائے گی جہاں سے نکلنا بڑا مشکل ہے۔ہفتہ کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجازالحق نے کہا کہ […]
حماس کے تل ابیب پرراکٹ حملے،22افرادہلاک،جوابی کارروائی میں 12فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس،مقبوضہ غزہ،تل ابیب(نیوزڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے حملے میں 22 افراد ہلاک اور 545 سے زائد زخمی ہو گئے،اسرائیل نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہیداور متعدد زخمی ہوگئے،ادھرالقسام بریگیڈ نے 35 اسرائیلی فوجیوں کو پکڑ لیا ہے۔ادھراسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نےکہاہےکہ […]
نیب کا انٹیلی جنس ماہرین بھرتی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب نے ملک بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے لئے انٹیلی جنس ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نیب کا انٹیلی جنس ونگ ملک بھر میں کارروائیاں کرے گا۔ قومی احتساب بیورونےبریگیڈیئر سطح کے ریٹائرڈ افسران کی بھرتی کیلئے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کردیا ۔نیب نے انٹیلی جنس ایکسپرٹس کی بھرتی […]
سراج الحق کی افغان مہاجرین کے انخلاء میں جلد بازی سے گریزکی اپیل

پشاور(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افغانستان اورپاکستان جڑواں بھائی ہیں، انھیں جدا نہیں کیا جاسکتا، افغان مہاجرین کے انخلاء کے فیصلے میں جلد بازی سے گریز کیا جائے۔ہفتہ کو ان خیالات کا اظہار انھوں نے المرکز الاسلامی پشاور میں جماعت اسلامی کی کمیٹی برائے افغان امور کے اجلاس سے خطاب […]
مہنگائی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،بلاول بھٹو

جیکب آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیٹرول اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ اب ہم بھی برداشت نہیں کرسکتے، مہنگائی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،ہفتہ کو جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہر وقت الیکشن کیلیے تیار ہے، پاکستان کے عوام کو […]
ایف آئی اے کی کارروائی ، ہنڈی حوالہ میں ملوث64 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)ایف آئی اے کراچی زون کا ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزمان کےخلاف کریک ڈاون جاری ہے جس کےنتیجے میں 64 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے دوران حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طورپرتیئیس کروڑ پچپن لاکھ روپےسےزائد […]
کراچی میں کیش وین سے لوٹی گئے پانچ کروڑ 31 لاکھ روپے برآمد

کراچی(نیوزڈیسک)کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کیش وین سے لوٹی گئی رقم پانچ کروڑ 31 لاکھ روپے برآمد کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی نے بتایاکہ 19 ستمبر 2023 کو کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کیشن وین کے ڈرائیور ذوہیب نے سیکیورٹی گارڈ کو بہانے سے وین سے اتار کر وین […]
جنوبی افریقا نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ بنادی،ایک اننگز میں تین سنچریاں بنانے کاریکارڈقائم

احمد آباد(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ میں نئی تاریخ بنا دی، ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں تین سنچریاں بنائی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈر ڈسن اور ایڈین مارکرم […]
ورلڈکپ،بنگلادیش نے افغانستان کو 6 وکٹ سے ہرادیا

دھرمشالا(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش نے ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔افغانستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 156 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی، بنگلادیش کی ٹیم نے 157 رنز کا ہدف 4 […]
آج ہم جس نہج پر ہیں قصور حکومتوں کا ہے،خورشید شاہ

ملتان(نیوزڈیسک)رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہاہے کہ زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا۔1972 میں ذوالفقار علی بھٹو نے کاٹن کی سپورٹ پرائس کا اعلان کیا تھا، پرائس کنٹرول کیلئے ایکسپورٹ کارپوریشن کا ادارہ بنایا گیا تھا۔ آج ہم جس نہج پر ہیں قصور حکومتوں کا ہے،ہفتہ کو ملتان میں […]