اہم خبریں

اڈیالہ جیل میں بجلی کاطویل بریک ڈاؤن، قیدیوں کو مشکلات

راولپنڈی(نیوزڈیسک)اڈیالہ جیل میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا۔بجلی کی سپلائی معطل ہونے کے باعث قیدیوں،حوالاتیوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جب کہ انتظامیہ نے جنریٹر بھی آن نہیں کئے۔ جیل میں نصب موبائل جیمرز بھی آف ہوگئے تاہم فور جی سروس بحال رہی۔جیل انتظامیہ کے مطابق بجلی کی سپلائی کی بحالی کے لئے ٹیمیں […]

پاکستان داخلی مشکلات اوربیرونی خطرات سے دوچارہے،مولانافضل الرحمان

پشاور(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان داخلی مشکلات اوربیرونی خطرات سے دوچارہے،معاملات وقت کے ساتھ گھمبیر ہوتے جارہے ہیں، ہمیں وطن کے لئے کچھ سوچنا پڑے گا۔ہفتہ کوپشاورمیں جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کچھ حقائق ہیں جنہیں ہمیں تسلیم کرنا چاہیے،بڑی سنجیدگی سے اس […]

براستہ سعودیہ آمد،نواز شریف کی واپسی کا مجوزہ پلان سامنے آگیا

لندن(نیوزڈیسک)مسلم لیگ( ن) کے قائدمیاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کا مجوزہ پلان سامنے آگیا۔ نوازشریف کا 9 اکتوبرکولندن سے سعودی عرب روانہ ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق امکان ہے کہ وہ میاں نوازشریف9 اکتوبرکولندن سےسعودی عرب روانہ ہوں گے،نوازشریف 21 اکتوبر کی شام 7 بجے لاہور پہنچیں گے اورائرپورٹ سے مینار پاکستان […]

نواز شریف 21 اکتوبر کو واپس آئیں گے ، وہ چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے،خواجہ آصف

فیصل آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو واپس آرہے ہیں اور وہ چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ، نواز دور میں کرپشن کا نقطہ سولہ درجے نیچے گیا ، سابق وزیر اعظم بجلی، مہنگائی اور آئی ایم ایف سمیت دیگر ایشوز سے عوام کو […]

افغانستان میں زلزلہ ، شدت 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان سے 23کلومیٹر دور تھا ،زلزلے کے جھٹکے ترکمانستان، ایران اور ازبکستان میں بھی محسوس کیے گئے ، لو گو ں میں خو ف وہراس پھیل گیا۔

سری لنکا کیخلاف جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار،افریقی کپتان 8 رنزپر آؤ ٹ

نئی دہلی(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ، سری لنکا کیخلاف جنوبی افریقہ کی پہلی وکٹ گر گئی ،34 رنز بنا لیے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ دونوں اہم ٹیموں کے درمیا ن یہ میچ نئی نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا […]

خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا ،مس پرتگال کا تاج مرینا مچیٹ کے سرسج گیا

لزبن (نیوز ڈیسک) پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا ،مس پرتگال کا تاج مرینا مچیٹ کے سرسج گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پرتگال میں پہلی بار ٹرانس جنڈر نے مقابلہ حسن جیت لیا ، 28 سالہ فلائٹ اٹینڈنٹ مرینا مچیٹ کو اعزاز سے نوازا گیا ۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ […]

پنجاب میں ڈینگی پھیل گیا،177 نئے کیسز سامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی پھیل گیا،177 نئے کیسز سامنے آگئے ،مریضوں کی کل تعداد 5 ہزار 326 ہو گئی جبکہ لاہور میں صرف 2 ہزار 78 کیسز ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب می ں ڈینگی کے177 کیسز رپورٹ ہوئے ،جن میں کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ رواں […]

کرکٹ ورلڈ کپ ،افغانستان ٹیم 156 رنز پر ڈھیر ہوگئی

دھرم شالہ(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،افغانستان ٹیم 156 پر ڈھیر ہوگئی ۔ افغانستان کی طرف سے سب سے زیادہ رنز 47 رحمن اللہ گرباز نے بنائے جبکہ ابراہیم زردان نے 22 رنز بنائے ،افغانی ٹیم بنگال ٹائیگر ز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کپ کا تیسرا میچ افغانستان […]

راوالپنڈی ،دہشتگر دی کا بڑا منصوبہ نا کام، دھماکا خیز مواد برآمد،ملزمان گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) راوالپنڈی میں دہشتگر دی کا بڑا منصوبہ نا کام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا کے علاقے سے گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد ،دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ، زیر استعمال گاڑی تحویل میں لے لی گئی، پولیس حکام کے مطا بق ملزمان خیبر پختونخوا سے دھماکاخیز […]