رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا ،شہبازکا بلاول مشورہ

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا الزام تراشی کے بجائے آگے بڑھناچاہیے،شہبازشریف کا بلاول بھٹو کومشورہ،میڈیا سے گفتگو میں کہا بلاول بھٹو کے ساتھ اچھے تعلقات تھے اور ہیں ،ملک کی بہتری کیلئے سیاسی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں،مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کرناہوگا،ہماری حکومت نے گوادرمیں نوازشریف […]
عوام سلیکشن نہیں الیکشن چاہتے ہیں،فیصل کریم کنڈی

کراچی ( اے بی این نیوز )عوام سلیکشن نہیں الیکشن چاہتے ہیں،اب سلیکشن ہوئی تو حکومت ایک سال سے زیادہ نہیں چل سکے گی،رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں نواز شریف اپنا بیانیہ لندن چھوڑ کر آئے ہیں ،ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ کہاں گیا ، مسلم لیگ اداروں کو متنازعہ بناتی ہے ادارے غیر […]
ہمیں اقتدار نہیں ، خوشحال پاکستان چاہیے، نوا ز شریف

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )ہمیں اپنے لئے اقتدار نہیں ، خوشحال پاکستان چاہیے، بغض ، حسد ، گندی زبان اور نفرت نے معاشرے کو گندا کیا، باتیں کرنے والے بہت آئے، عملی طورپر کچھ نہیں کیا ،نوازشریف کا کوئٹہ میں پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کہا اپنے بچوں، دوستوں اور رشتہ داروں کو بتائیں […]
پنجاب میں اسموگ، 2 دن ورک فرام ہوم کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں ہفتے کو اسکول کالجز بند اور 2 دن ورک فرام ہوم کا حکم دے دیا۔بدھ کو اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد کریم نے دلائل سننے کے بعد حکم دیا کہ ہفتے کے روز تمام اسکول کالجز کو بند کریں، […]
سچ سب کو پتہ ہے بولتا کوئی نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کیا سپریم کورٹ کو کوئی باہر سے کنٹرول کر رہا ہے،نظرثانی کی درخواست آجاتی ہے پھر کئی سال تک لگتی ہی نہیں،کیا اب بھی آپ سچ نہیں بولیں گے کہ کس نے نظر ثانی کاکہا تھا،چیف جسٹس کافیض آباد دھرناکیس میں شیخ رشید سے استفسار،شیخ رشید نے کہا مجھے کسی […]
انسٹاگرام اپڈیٹ،اب تھریڈز کو غیرفعال کرسکتے ہیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) انسٹاگرام کی اپڈیٹ،اب تھریڈز کو غیرفعال کرسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اب انسٹاگرام کوڈیلیٹ کئے بغیر تھریڈز کو آسانی سے ڈیلیٹ کرسکتے ہیں اس حوالے سے انسٹا گرام کی نئی اپ ڈیٹ آ گئی ہے ، پہلے ایسا ممکن نہیں تھا جن لوگوں نے تھریڈز اکاؤنٹ بنایا انہیں بعد میں پتہ چلا کے اس […]
بالی ووڈ میں بغیر سفارش کام نہیں ملتا،کیرتی سینن

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کیرتی سینن نے کہا کہ بالی ووڈ میں بغیر سفارش کام نہیں ملتا، یہاں نیپوکڈکلچر عام ہے،صرف سفارشی لوگوں کو کام ملتا ہے ٹیلنٹ کی کو ئی قدر نہیں لوگ سے بڑے ناموں کے پیچھے جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کی 33 سالہ اداکارہ پھٹ پڑیں، سب کو […]
دنیا کا سب سے بڑا خاندان،ایک چھت تلے رہائش پذیر

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) دنیا کا سب سے بڑا خاندان،ایک ہی چھت تلے رہائش پزیر ہیں ۔تفصیلات کے مطابق یہ دلچسپ خاندان بھارت کی ریاست میزورام کے بکتاؤنگ گاؤں میں رہائش پذیر ہے جہاں 199افراد پر مشتمل یہ خاندان ایک ہی چھت تلے رہائش پذیر ہے ۔ اس خاندان کے سربراہ پو زیونا تھے جن کی […]
نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیب کو تین روز تک چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے تحر یر ی حکمنا مہ جا ری کر دیا، حکمنا مے میں کہا گیا نیب کے مطابق ٹھوس شواہد ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کرپشن کا جرم کیا، […]
پہلا سیمی فائنل ، بھارت کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ممبئی(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،پہلا سیمی فائنل ، بھارت کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما جبکہ نیوزی لینڈ ٹیم کی کین ولیمسن قیادت کریں گے گزشتہ ریکارڈ کو دیکھا جائے تو لیگ […]