نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کیرتی سینن نے کہا کہ بالی ووڈ میں بغیر سفارش کام نہیں ملتا، یہاں نیپوکڈکلچر عام ہے،صرف سفارشی لوگوں کو کام ملتا ہے ٹیلنٹ کی کو ئی قدر نہیں لوگ سے بڑے ناموں کے پیچھے جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کی 33 سالہ اداکارہ پھٹ پڑیں، سب کو برابری کے مواقع ملنے چاہیں، انڈسٹری میں آؤٹ سائیڈرز کو بھی جگہ ملنی چاہیے ۔