کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے آج آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف 117 رنز بناکر اپنے ایک روزہ میچوں کی 50 ویں سنچری بنا ڈالی اور اپنے ہی ملک کے شہرۂ آفاق بلے باز سچن ٹنڈولکر کا سب سے زیادہ ون ڈے سنچریوں کا تاریخی […]
مقبوضہ کشمیر میں بس حادثہ، 36 افراد ہلاک

ڈوڈا(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں 55 مسافروں سے بھری بس کھائی میں جاگری جس میں 36 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 19 افراد زخمی ہیں، جنہیں ریسکو کیا جا رہا ہے۔
پاکستان خطے میں تجارت کا فروغ چاہتا ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)نگراں صوبائی وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نام پر معاشی دہشتگردی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔افغانستان اور دیگر ہمسایہ ممالک باہمی تجارت پر توجہ دیں۔جمعرات کو کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں تجارت کا فروغ چاہتا ہے۔انہوں نے […]
وفاقی کابینہ، نظر ثانی شدہ حج پالیسی 2024 کی منظوری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے سرمایہ کاری بورڈ کی سفارش پر سعودی عرب اور قطر کے ساتھ دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدوں (Bilateral Investment Treaties) پر مذاکرات کرنے کی منظوری دے دی۔ […]
پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی لگادی گئی ۔بدھ کو وزارتِ داخلہ کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ کسی بھی ڈیلر کی رسیدیں قابلِ قبول نہیں۔نادرا ذرائع کے مطابق لائسنس ہولڈرز صرف پاکستان آرڈننس فیکٹری سے اسلحہ خرید سکتے ہیں۔
سائفر کیس، شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے دلائل سننے کے بعد 8 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
پاکستان نے ہندوستان میں اقلیتوں کے استحصال سے متعلق تفصیلی ڈوزیئر لانچ کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان نے ہندوستان میں اقلیتوں کے استحصال سے متعلق تفصیلی ڈوزیئر لانچ کردیا،ڈوزیئرمیں مسلمان،عیسائی اور دیگر اقلیتوں کے استحصال اور عبادت گاہوں کی بے حرمتی کے واقعات شامل ہیں،ڈوزیئرکے مطابق بھارت میں تاریخی مساجد حملوں کی زد میں ہیں،منی پور میں سینکڑوں گرجاگھروں کو جلادیاگیا،بھارتی حکومت اقلیتوں کیخلاف مظالم جاری […]
بلاول ہمیں نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہے، سعدرفیق

لاہور ( اے بی این نیوز )بطور وزیراپنے کام پر ضمیر مطمئن، بلاول ہمیں نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہے،مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعدرفیق کاٹویٹ کہاآپ نے سوال اٹھایا ہے تو جواب سن لیں، میرے خاندان یا میں نے کبھی منہ نہیں چھپایا، انگریز کی کاسہ لیسی کی نہ ایوب خان اور یحییٰ کی،گزشتہ 80برس […]
پی پی اور ن لیگ سرٹیفائیڈ نالائق جماعتیں ہیں، سینیٹر مشتاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی پی اور ن لیگ دونوں جماعتیں سرٹیفائیڈ نالائق ثابت ہوچکی ان کے پاس ملکی مسائل کا کوئی حل نہیں،جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہا تنقید مثبت اور تعمیری تنقید ہونی چاہیے، الزام تراشی کسی صورت مناسب نہیں،ذاتیات پر حملے اور کردارکشی […]
آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے بھی پاکستان کے ساتھ معاہدے کا عندیہ دیا ہے تاہم ٹیکس بڑھانے کی تجویز بھی دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے کہاکہ پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں لیکن پاکستان […]