اہم خبریں

ہماری آزادی داؤ پر لگی ہے،مولانا فضل الرحمان

مردان(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری آزادی داؤپر لگی ہوئی ہے، ہماری سیاست اور معیشت دباؤ میں ہے۔ فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے اس نے انسانیت کو شرمندہ دیا ہے، دنیا فلسطین کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ہے، انسانی حقوق کے علمبردار […]

پیپلز پا رٹی کو جھٹکا ، لطیف کھو سہ پی ٹی آ ئی میں شامل

سلام آباد ( اے بی این نیوز    )پیپلز پا رٹی کو بھی جھٹکا ،، لطیف کھو سہ پی ٹی آ ئی میں شامل۔۔ لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ صرف ملک اور جمہوریت کے مفاد میں فیصلہ کیا، سچ کے ساتھ کھڑا ہوں اور سچ کی آواز کو زیادہ شدت سے بلند کرنے کیلئے پی ٹی آئی […]

بنگلادیش نے انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ جیت لیا

دبئی(نیوزڈیسک)بنگلادیش نے انڈر 19کرکٹ ایشیا کپ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والے انڈر 19کرکٹ ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 282 رنز بنائے۔بنگلادیش کے283 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کو پوری ٹیم بنگلادیش کے بولرز کا سامنا نہ کرسکی اور 25 […]

حامد سعید کاظمی دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد معروف عالم دین اور سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پی پی پی میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد معروف عالم دین اور سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پی پی […]

وفاقی دارلحکومت غیر محفوظ،ایک ہی دن میں 3افراد قتل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شہر اقتدا ر میں امن کی خرا ب صورتحا ل، ایک ہی دن ڈاکوو ں کے ہا تھو ں تین افراد قتل ،تھانہ رمنا کی حدود میں رہزنو ں کو پکڑ نے کی کو شش میں پو لیس اہلکا ر بیٹے سمیت جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھا ۔پولیس […]

امیر کویت کا انتقال، پاکستان میں کل ایک روزہ سوگ منایاجائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال پر کل پاکستان میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا گیاہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کل 18 دسمبر کو پاکستان میں یوم سوگ کے طور پر منایا جائے گا اور ملک بھر میں سبز ہلالی پرچم سرنگوں رکھا جائے گا۔

ملک بھر میں سرکاری ملازمین کے تبادلوں اور تقرری پر پابندی عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملک بھر میں سرکاری ملازمین کے تبادلوں اور تقرری پر پابندی عائد ،ووٹرز لسٹوں اور سامان کی فراہمی کیلئے ریجنل دفاتر آج کھلے رہے، الیکشن کمیشن کے ،، نوٹیفکیشن کے مطابق ایمرجنسی ٹرانسفر یا پوسٹنگ کے لیے معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے گا اور پوسٹنگ، ٹرانسفر کی وجوہات بھی […]

ہمارے دورحکومت کی کارکردگی کا اعتراف پوری دنیا نے کیاتھا،رانا ثنا ء اللہ

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہاہے کہ 2018 میں بہت سی قوتوں نے ن لیگ کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔ ن لیگ دونوں صوبائی اور قومی حلقے جیتے گی،ہمارے دور میں پوری دنیا نے کہا تھا کہ پاکستان نے اپنے مسائل پر قابو پا لیا ہے۔اتوارکوفیصل آباد […]

عا م انتخا با ت کی تیا ریا ں، الیکشن کمیشن متحر ک

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عا م انتخا با ت کی تیا ریا ں، الیکشن کمیشن متحر ک، ملک میں معطل ہونیوالا انتخابی عملے کی تربیت کا عمل دوبارہ شروع،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ ،الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ […]

آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنےکااعلان

پشاور(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے خیبر پختون خوا قیادت کو انتخابات میں تحریک انصاف سے اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ باقی جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شریک چئیرمین پی پی پی آصف علی زرداری گزشتہ روز پشاور پہنچے […]