اہم خبریں

اڈیالہ جیل کی بجلی سپلائی معطل کردی گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ٹرانسمیشن لائن کی مینٹیننس کے سلسلے میں آئیسکو کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کی بجلی سپلائی معطل کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی مینٹیننس کے سلسلے میں آئیسکو کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کی بجلی سپلائی معطل کردی گئی،بجلی کا متبادل نظام نہ ہونے سے قیدیوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ […]

انتخابات میں مخالفین کو دھول چٹائیں گے،وقار مہدی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری اور سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات میں ووٹرز پیپلز پارٹی کے مخالفین کو دھول چٹائیں گے۔ بلاول بھٹو آئے گا روزگار لائے گا، عوام کا مقبول نعرہ بن چکا ہے، ملک کے ہر گلی، محلے میں وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری کے […]

ہمیں شکست سے سیکھنا ہو گا، شان مسعود

پرتھ(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ہمیں شکست سے سیکھنا ہو گا،اتوار کو میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ عامر جمال اور خرم شہزاد نے ڈیبیو پر اچھی بولنگ کی، انہوں نے کہاکہ آسٹریلوی بولرز نے جس طرح بولنگ کی ہمیں بھی ایسی ہی کرنی […]

تمباکو مصنوعات کیخلاف چٹان کی طرح کھڑا رہونگا،وفاقی وزیرصحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر صحت نے پاکستان میں تمباکو کنٹرول کے لیے جرات مندانہ موقف اختیارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت صحت تمباکو نوشی کے باعث ہونیوالے صحت کے نقصانات سے اپنے شہریوں کو بچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی، وزارت صحت تمام شہریوں خصوصاًبچوں، نوجوانوں اور خواتین کی صحت اوربہبودکو یقینی بنانے کے […]

غزہ ،نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے جاری،40 شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے نہ رک سکے، اسرائیلی افواج کی جبالیہ، خان یونس سمیت کئی علاقوں پر بمبا ری سے مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جبالیہ کیمپ پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید ، صیہو نیو ں نے کما ل عدوان ہسپتال میں […]

لاہور،شادی تقریب میں فائرنگ ،4 افراد قتل،2شدیدزخمی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور باغبانپورہ میں شادی کی تقریب میں کار پرفائرنگ جس سے 2خواتین سمیت4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 2 زخمی ہو ئے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق ملزم سلمان کی کرن سے 2 سال قبل طلاق ہوگئی تھی جس کی پاداش میں انتہائی قدم اُٹھایا ۔ جاں بحق فیملی فیصل آباد سے لاہور […]

بنگلہ دیش میں وزیراعظم کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی کال پر ہزاروں افراد دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر نکل آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں ہونے والی احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔

آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انتونیو گوتریس نے نیو یارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر آمد پر آرمی چیف کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور پاک فوج […]

لاہور،شاعر مشرق سے منسوب میوزیم بنانے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے مزار اقبال کے قریب شاعر مشرق سے منسوب تاریخی اشیاء کا میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اقبال فہمی کے فروغ کے لئے بادشاہی مسجد کے بیرونی احاطے میں علامہ اقبال سے منسوب میوزیم قائم کیا […]

پنجاب ،10ہزار قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے جیلوں میں گنجائش پیدا کرنے کیلئے پیرول پر رہائی کی تجویز دی۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تجویز پر بحث ہوئی، جس کے بعد قیدیوں کی […]