اہم خبریں

ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد نہیں ہوا، خالدمقبول صدیقی

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد نہیں ہوا، کوئی دوسرے کے حق میں بیٹھ جائے تو ووٹر مایوس ہوتا ہے۔ انتخابات فوری، صاف اورشفاف ہونا چاہئیں، لیکن انتخابات صاف اور شفاف ہوتے نظر نہیں آرہے، پھر بھی عام انتخابات میں بھرپور […]

نواز شریف نے سندھ کی سیاست پر نظریں جما لیں

لاہور ( اے بی این نیوز        )نواز شریف نے سندھ کی سیاست پر نظریں جما لیں، شہباز شریف اور مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑانے کی تجویز پر فیصلہ آج ہونے کا امکان،ن لیگ نے سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم کی تیاریاں بھی شروع کردیں،پارٹی کی مرکزی قیادت نے صوبائی قیادت کو آج اور امیدواروں کو […]

زرداری نے پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

کراچی ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت،، آصف زرداری کا پارٹی رہنماؤں کو دو ٹو ک جواب،،گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں آصف زرداری نے کہاکہ دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی،آصف زرداری کی پارٹی میں اختلافات جلد ختم کرنے کی […]

اڈیالا جیل اور اطراف میں 10 گھنٹے بعد بجلی بحال

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں قائم اڈیالا جیل اور اس کے اطراف میں 10 گھنٹے بعد بجلی بحال کردی گئی۔جیل انتظامیہ کے مطابق 10 گھنٹوں سے زائد اڈیالا جیل اور ملحقہ علاقوں میں بجلی معطل رہی جو اب بحال کردی گئی ہے۔ آئیسکو ذرائع نے بتایاکہ 132کے وی ٹرانسمشن لائن پر کام کے باعث علاقے میں بجلی کی […]

ق لیگ کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید

گجرات(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ق لیگ کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی۔اتوار کو گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ شریف برادران کی گھر آمد پر سیاسی بات نہیں صرف گپ شپ ہوئی تھی، مسلم لیگ […]

تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرینگے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرینگے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان کی میڈیا سے گفتگو کہا بلوچستان میں صاف وشفاف الیکشن کو یقینی بنائیں گے، سیا سی جماعتوں اور امیدواروں کیساتھ یکساں سلوک کیا جائے گا،، آر اوز سے کہا ایمانداری سے کام کریں،شکایات کا […]

محمدعلی درانی نے ایک اور نائن الیون کاخدشہ ظاہرکردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور سینئیر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے پاس امریکی اسلحہ کہاں سے آیا اس کی تحقیقات کرائی جائیں، اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے امریکا جدید ٹیکنالوجی سے پاکستان کی مدد کرے۔اتوار کواپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی کا کہنا تھا […]

اولمپک سو لیڈ یر یٹی لیول ون کوچنگ کو رس اختتام پذیر ہو گیا

لاہور (اے بی این نیوز)پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ملک میں باسکٹ بال کی ترقی اور کوچنگ کی مہارت کو بہتر بنانے کیلئے اولمپک سو لیڈ یر یٹی لیول ون کوچنگ کو رس اختتام پذیر ہو گیا،منعقد کئے گئے کورس میں فیبا کے کوچنگ انسٹر کٹر میلان،پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل […]

وزیراعظم کل کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پیر کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پیر کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کویتی شاہی خاندان، حکومت اور عوام سے امیر کویت کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے۔

الیکشن کمیشن میں نگران وزرا کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن میں نگران وزرا کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، وزیراعظم ، نگران وزیر فواد حسن فواد اور مشیر احد چیمہ کو نوٹس جاری،، درخواست گزار نے مبینہ جانبدار وزرا کو نگران وفاقی کابینہ سے ہٹانے کی استدعا کر رکھی ہے،، درخواست پر سماعت 19 دسمبر کو ہوگی