ہم نے مہاجر بلوچ پشتون سندھی سب کو اکٹھا کر دیا،مصطفی کمال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ایم کیو ایم کے راہنمامصطفی کمال نے کہا ہےآج ہم کامیاب ہو گئے ہیں کہ ہم نے مہاجر بلوچ پشتون سندھی سب کو اکٹھا کر دیا،سندھ پر حکمرانی کرنیوالوں نے ہر دور میں بھائی کو بھائی سے لڑوایا ہے، سندھ کے حکمران مختلف علاقوں میں جا کر لوگوں کو […]
فضل الرحمان کو شکست دونگا،فیصل کنڈی

ڈی آئی خان( اے بی این نیوز ) پیپلز پارٹی کے را ہنما فیصل کریم نے کہا ہے کہ کے عوام کی خواہش ہے فضل الرحمان کودوسری باربھی شکست ہو،فضل الرحمان این اے44سے انتخابات لڑےتوانہیں شکست دوں گا،فضل الرحمان شکست سے بچنے کیلئے انتخابات سے بھاگ رہے تھے،فضل الرحمان نے معیشت،سردی اورامن و امان کے بہانے بنائے۔
نوازشریف پر لاڈلے کا الزام لگانا بے سود ہے، چو د ھری سالک

گجرات (اے بی این نیوز )مریم نواز کا گجرات میں آنا اچھا لگا، چودھری سالک حسین کہتے ہیں نوازشریف پر لاڈلے کا الزام لگانا بے سود ، پاکستان میں ہر وقت کوئی نہ کوئی لاڈلہ رہا ہے ، پرانے فارمولوں پر پاکستان کو تبدیل کرنے کی کوشش کریں گے تو تبدیلی نہیں آئیگی،الیکشن تاخیر سے ہونے […]
زبردستی کیک کھلانے کی کوشش پر بیوی قتل

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے شہر واشنگٹن ڈی سی میں 85 سالہ شخص نے اپنی 81 سالہ بیوی کو زبردستی کیک کھلانے کی کوشش پر جان سے مار ڈالا۔امریکی میڈیا کے مطابق اسٹیون شوارٹز نے اپنی اہلیہ شیرن کو 10 دسمبر کو قتل کیا، پولیس کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات میں اسٹیون نے اس قتل […]
وادی کیلاش میں مذہبی تہوار چترموس کا آغاز

چترال( اے بی این نیوز ) امن کے ثمرات،وادی کیلاش میں مذہبی تہوار چترموس کا آغاز ہو گیا۔تہوار کیلاش کی تینوں وادیوں رمبور، بریر اور بمبوریت میں منایا جا رہا ہے،تہوار موسم سرما کیلئے خوشی اور امن کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔کیلاش قبیلے کے تاریخی اور ثقافتی چاؤموس تہوار میں بون فائر کا تہوار […]
یوریا کی قیمتوں میں مزیداضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں یوریا کی قیمتوں میں مزیداضافہ ،50کلو بوری کی قیمت 5ہزار550روپے تک پہنچ گئی ،حیدر آباد میں یوریاکے50 کلو بوری کی قیمت سب سے زیادہ ،حالیہ ہفتےراولپنڈی میں یوریابیگ کی قیمت ایک ہزار روپےتک بڑھی ہے۔
یو ٹیلیٹی سٹو رز پر بھی مہنگا ئی کا راج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگا ئی کے ستا ئی عوام کہا ں جا ئے ،سبسڈی دینے والے یو ٹیلٹی سٹو رز بھی عوام کو لو ٹنے لگے ،یو ٹیلٹی سٹورز پر زیادہ تر اشیا خوردونوش عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت ہو نے کا انکشاف،اوپن مارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 28 سو 24 روپے […]
سیمنٹ کے ٹرک سے 3 کروڑ کی منشیات برآمد

جیکب آباد(نیوزڈیسک)سندھ میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ جیکب آباد میں سیمنٹ کے ٹرک سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کے مطابق جیکب آباد میں اے این ایف نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔منشیات ٹرک کے خفیہ خانوں میں رکھی گئی تھی، 620 کلو […]
تجاوزات کے خاتمے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور میں تجاوزات کے رضاکارانہ خاتمے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت،،، منگل کی صبح سے باضابطہ آپریشن شروع ہوگا،،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے تجاوزات پر گرفتاری اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا،،اسسٹنٹ کمشنر او رایس پی حضرات کو متعلقہ علاقوں میں آپریشن تیاری کی ہدایت محسن نقوی کا کہنا ہے،،انسداد […]
335 صوبائی منصوبوں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کے پروگرام کے فائنل جائزے کو کامیابی سے مکمل کرنے کا مشن،، وفاق کی فنڈنگ سے چلنے والے 335 صوبائی منصوبوں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ۔۔ کیپنگ سے قبل وزرائے اعلیٰ کو اعتماد میں لیا جائےگا۔ اقدام سے رواں مالی سال کے دوران 150 ارب روپے بچا […]