اہم خبریں

قاسم سوری الیکشن کی دوڑ سے باہر ہوگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری الیکشن کی دوڑ سے باہر ہوگئے،قاسم سوری نے آر او کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن میں اپیل جمع نہیں کرائی ،اپیل جمع کرانے کا آج آخری روز تھا ،ریٹرننگ افسر نے این اے 263 سے قاسم سوری کے کاغذات مسترد کردئے تھے۔

شدید دھند ،موٹروے ایم 1 پشاور سے اسلام آباد تک بند کردی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شدید دھند کی وجہ سے بموٹروے ایم 1 پشاور سے اسلام آباد تک بند کردی گئی،سوات ایکسپریس وے کرنل شیرخان سے چکدرہ تک بند کردی گئی،ہزارہ ایکسپریس وے برہان سے جھاری تک بند کر دی گئی ہے،سوات ایکسپریس وے کرنل شیرخان سے کاٹلنگ بابوزئی تک ٹریفک کے لیے بند کر […]

فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد

کراچی ( اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن سندھ نے سابق قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لیے سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے، فیصلے کے مطابق فہمیدہ مرزا پر 20 لاکھ سے زائد رقم کی نادہندہ ہونے کا اعتراض داخل کیا گیا تھا، سٹیٹ بینک نے موقف اختیار کیا تھا کہ […]

الیکشن 2024 ، تشہیری مہم کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

لاہور( اے بی این نیوز    )ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے الیکشن 2024 کی تشہیری مہم کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا،ضابطہ اخلاق کے مطابق پمفلٹ، پوسٹر، ہینڈ بلز اور کتابچے مقررہ سائز سے زیادہ شائع کرنے پر پابندی ہوگی،پرنٹنگ مٹیریل پر پرنٹرز کا نام نمایاں پرنٹ کرنا لازمی ہوگا،قرآنی آیات، مقدس کتابوں کی حرمت برقرار رکھی جائے،ہورڈنگز، بل […]

کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جے این ون، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جے این ون کے پیش نطر قومی ادارہ صحت نے جے این ون ویرینٹ کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی،ایڈوائزری کے مطابق جے این ون بنیادی طور پر اومیکرون ویرینٹ کی شاخ ہے، حالیہ ہفتوں میں بہت سے ممالک میں جے این ون کی اطلاع […]

اسلام آباد، سردی اور دھند ، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کی جائیں،والدین کامطالبہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آباد میں شدید دھند کا راج ہے اور اس وجہ سے اکثر حادثات تونما ہو رہے ہیں،جبکہ سکول جانے والے طلبہ و طالبات ایسے موسم مین شدید کرب کا شکار ہیں،صبح سویرے شدید سردی کے ساتھ ساتھ دھندبھی ہو تی ہے جس کی وجہ سے بچوں کا سکول جانا […]

پی پی پی قیادت کے لاہور میں ڈیرے

لاہور ( اے بی این نیوز    )عام انتخابات کی تیاریوں کے لئے پی پی پی قیادت کے لاہور میں ڈیرے،پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں سیاسی ملاقا تیں ،سابق صدر آصف علی زرداری کی بھی آج لاہور آمد متوقع،،بلاول بھٹو زرداری اوراصف علی زرداری سی ای سی اجلاس کی صدارت کریں گے۔۔اجلاس میں […]

پاک فوج ملک کی ضامن ، ہم اداروں کے خلاف نہیں،زرتاج گل

پشاور ( اے بی این نیوز    )زرتاج گل نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر تھانے میں میرے خلاف ایف آئی آر درج ہے ، پشاور : ہم اداروں کے خلاف نہیں، میرا ایک بھائی بھی شہید ہوا ہے،پشاور : میں ایک شہید کی بہن ہوں ہم پاکستان کے غدار نہیں ہے،پاک فوج اس ملک کی ضامن […]

ایران ، دھماکوں میں103افرادجاں بحق،150سےزائدزخمی

کر مان ( اے بی این نیوز    )ایرانی دھماکوں میں103افرادجاں بحق،150سےزائدزخمی، ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے مقبرے کے نزدیک ہوئے،دھماکے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے مقبرے کے نزدیک ہوئے،مقبرے جانے والی سڑک پر رکھے گیس سلنڈر میں دھماکے ہوئے،سکیورٹی حکام صورتحال کاجائزہ لے کر تحقیقات کر رہے ہیں،،قاسم سلیمانی کی برسی کے […]