اہم خبریں

پی پی پی قیادت کے لاہور میں ڈیرے

لاہور ( اے بی این نیوز    )عام انتخابات کی تیاریوں کے لئے پی پی پی قیادت کے لاہور میں ڈیرے،پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں سیاسی ملاقا تیں ،سابق صدر آصف علی زرداری کی بھی آج لاہور آمد متوقع،،بلاول بھٹو زرداری اوراصف علی زرداری سی ای سی اجلاس کی صدارت کریں گے۔۔اجلاس میں پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے مشاورت ہوگی ۔

متعلقہ خبریں