اہم خبریں

بھارت کے 6کھلاڑی صفر پر آؤٹ ،نیا ریکارڈ قائم کردیا

کیپ ٹاؤن (نیوزڈیسک) بھارت کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ ،ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بھارت کے 6کھلاڑی صفرپرآوٹ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھارت کے 153سکور پرچارکھلاڑی آؤٹ تھے ،جس کے بعد 153کے ہی مجموعی سکور پر پوری بھارتی ٹیم پویلین لوٹ گئی ،ٹیسٹ میچ میں ایک […]

اسلام آبادسمیت پنجاب میں دھندکا راج،زندگی مفلوج ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آبادسمیت پنجاب میں دھندکا راج،انسانی زندگی مفلوج ہوگئی،میدانی علاقوں میں شدید دھند سے ٹریفک محدود ،موٹرویز مختلف مقامات سے بندکردی گئی،محکمہ موسمیات نے دھند کا سلسلہ مزید جاری رہنے کی پیش گوئی کردی ،اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے شمالی […]

سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز،آسٹریلیا نے 107 رنز بنا لیے

سڈنی(نیوزڈیسک) سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز،پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، 1وکٹ کے نقصان پر 107 رنز بنا لیے، ڈیوڈ وارنر 34 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے 107 رنز بنا لیے ہیں عثمان خواجہ اور مارنش لبوشین کریز پر موجود ہیں ۔پاکستان کے آغا سلمان نے ایک وکٹ حاصل کی، پہلے روز پاکستان کی […]

زرتاج گل کی ضمانت منظور کر لی گئی

پشاور( اے بی این نیوز )زرتاج گل کی راہداری ضمانت پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کےچیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے کی سماعت کے بعد زرتاج گل کی پشاور ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت منظور کر لی،قبل ازیں ؎عدالت نے ایس ایس پی آپریشن اور سی سی پی او کو طلب کرلیا،سی سی پی او اور ایس […]

بلےکا نشان ،پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کااعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بلےکا نشان ،پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کااعلان،پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہرنے پریس کانفرنس میں امیدکااظہارکیاکہ سپریم کورٹ ہمیں بلاواپس دے دے گی لیکن اگر، سپریم کورٹ بلا بحال نہیں کرتی تو یہ ہارس ٹریڈنگ کی شروعات ہوگی،، ،الیکشن کے بائیکاٹ کی طرف نہیں جائیں گے۔ ہمارے […]

زرتاج گل کی راہداری ضمانت پر سماعت شروع

پشاور( اے بی این نیوز    )زرتاج گل کی راہداری ضمانت پر سماعت شروع ہو گئی،چیف جسٹس محمد ابراہیم خان سماعت کررہے ہیں،عدالت نے ایس ایس پی آپریشن اور سی سی پی او کو طلب کرلیا،سی سی پی او اور ایس ایس پی آپریشنز ہائیکورٹ میں داخل ہوگئے۔

بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار کیلئے نامزد

لاہور( اے بی این نیوز     ) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا جس میں عام انتخابات کے حوالے سے مہم اور منشور کے حوالے سے بات چیت کی گئی،ملکی سیاسی صورت حال اور انتخابات کے حوالے سے سیاسی رابطوں پر بھی گفتگو کی گئی،سی ای سی اراکین کا آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی […]

پاکستان ایران کیساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کرمان میں دہشت گردانہ حملوں میں جانی نقصان کے بارے میں جان کر دکھ ہوا، پاکستان گھناؤنے فعل کی مذمت کرتا ہے ،ایران کیساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، ہماری دعائیں مشکل وقت میں ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔

SIFC اجلاس ،آرمی چیف کی ملکی معاشی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات کی حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا آٹھ واں اجلاس، خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا آٹھ واں اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف، وفاقی کابینہ، صوبائی وزرائے اعلیٰ […]

ایمان طاہر کو رہا کردیا گیا

پشاور(  اے بی این نیوز       )ایمان طاہرکی راہداری ضمانت کامعاملہ ،پی ٹی آئی وکلا کےے مطابق ایمان طاہر کو رہا کردیا گیا، ایمان طاہر کو وومن پولیس سٹیشن سے رہا کیا گیا، ایمان طاہر کو گرفتاری کے بعد وومن پولیس سٹیشن لے کر گئے تھے ،ایمان طاہر کو ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت دینے کا حکم جاری کیا […]