اہم خبریں

بلےکا نشان ،پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کااعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بلےکا نشان ،پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کااعلان،پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہرنے پریس کانفرنس میں امیدکااظہارکیاکہ سپریم کورٹ ہمیں بلاواپس دے دے گی لیکن اگر، سپریم کورٹ بلا بحال نہیں کرتی تو یہ ہارس ٹریڈنگ کی شروعات ہوگی،، ،الیکشن کے بائیکاٹ کی طرف نہیں جائیں گے۔ ہمارے امیدواروں کا ایک مشترکہ ہی انتخابی نشان ہونا چاہیے،،، 100 نشان پر لوگ انتخاب لڑیں گے تو ووٹرز اور سپورٹرز کنفیوز ہوگا،پی ٹی آئی سے ’’بلا‘‘ چھین لینے سے الیکشن کی شفافیت پرسوال رہے گا، قوم اوردنیابلے کے بغیروالے الیکشن کوتسلیم نہیں کریگی ،الیکشن کمیشن کوعوام کی عدالت میں جواب دیناپڑے گا،۔

متعلقہ خبریں