پشاور( اے بی این نیوز )زرتاج گل کی راہداری ضمانت پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کےچیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے کی سماعت کے بعد زرتاج گل کی پشاور ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت منظور کر لی،قبل ازیں ؎عدالت نے ایس ایس پی آپریشن اور سی سی پی او کو طلب کرلیا،سی سی پی او اور ایس ایس پی آپریشنز ہائیکورٹ طلب کئے گئے تھے















