پاکستان سٹاک ایکسچینج ،حصص بازار میں مثبت رجحان رہا

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ،ہفتے کے تیسرے روز حصص بازار میں مثبت رجحان رہا ،100انڈیکس میں 297 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا،100انڈیکس 64646 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا،گزشتہ روز انڈیکس 64349 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ جائیں گے اورسپریم کورٹ اس کا فیصلہ کرےگی، ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف ہم سپریم کورٹ جائیں گے،پی ٹی آئی سے ’’بلا‘‘ چھین لینے سے الیکشن کی شفافیت پرسوال رہے گا، ’’بلا‘‘واپس لیں گے تو قوم الیکشن کو […]
شہباز شریف کافیض آباددھرناکمیشن میں پیش نہ ہونے کافیصلہ

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم شہباز شریف کافیض آباددھرناکمیشن میں پیش نہ ہونے کافیصلہ، وکیل کے ذریعے اپنا بیان کمیشن کو بھجوائیں گے ،کمیشن نے شہباز شریف کو بطور وزیر اعلیٰ پنجاب آج طلب کیاتھا،سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید بھی کمیشن میں پیش نہیں ہوئے،کمیشن وزارت قانون میں اپنی کارروائی […]
حلقہ این اے 242،شہباز شریف کاغذات نامزدگی چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہباز شریف کے کراچی کے حلقے این اے 242 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ چیلنج،شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کو پیپلز پارٹی کے امیدوار مسعود خان اپیل کنندہ مندوخیل نے چیلنج کیا ہے ریٹرننگ آفیسر نے میرے اعتراضات کو مسترد کردیا ہے ،ریٹرننگ افسر نے جلد بازی میں […]
ہر 3 میں سے ایک امیدوار ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن 2024، ہر 3 میں سے ایک امیدوار ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث،، نان فائلرز اور غیر رجسٹرڈ امیدوار نان ٹیکس کلچر کےعکاس،، الیکشن کمیشن نے 28 ہزار امیدواروں کے اعدادوشمار جا ری کر دیئے۔ اعدا د وشما ر کے مطا بق 9,200 امیدوارایف بی آر کیساتھ رجسٹرڈ […]
الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل میں اپیلیں دائر کرنے کا آ خر ی دن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل میں اپیلیں دائر کرنے کا آ خر ی دن ، نواز شریف کی این اے 130 لا ہو رسے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت ، دفتر ی اعترا ض ختم ،ریٹرننگ آفیسر کو نوٹس جاری،،این اے214 سے شاہ محمود قریشی ،، زین […]
الیکشن کمیشن نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیا کسی بھی امید وار کے خلاف انکوائری یا مقدمہ درج ہے۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی۔ الیکشن کمشن کا کہنا ہے ملک بھر میں عام انتخابات میں 2 لاکھ 8 ہزار 53 امیداوار میدان میں اتریں گے،ایف آئی اے ان تمام امید واروں […]
توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ،عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ،بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ کیس کی سماعت 4 رکنی کمیشن نے اڈیالہ جیل میں کی ۔ سماعت کے دوران فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی لیکن ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا ۔ کیس کے فیصلہ کے وقت […]
جب تک سزا کا فیصلہ معطل نہ ہو اس وقت تک امیدوار الیکشن نہیں لڑ سکتا،سپریم کورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جب تک سزا کا فیصلہ معطل نہ ہو اس وقت تک امیدوار الیکشن نہیں لڑ سکتا،،سپریم کورٹ نے مشیر برائے وزیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی،، چیف جسٹس نے ریما رکس میں کہا بلوچستان سے ایسے لوگوں کو انتخابات لڑنے سے دور […]
لطیف کھوسہ کے نام کے ساتھ سردار لکھا ہونے پر چیف جسٹس بر ہم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لطیف کھوسہ کے نام کے ساتھ سردار لکھا ہونے پر چیف جسٹس بر ہم ،ریمارکس دیئے سرداری نظام ختم ہو چکا ہے یہ سردار نواب عدالت میں نہیں چلے گا،آپ کی حکومت نے ہی سرداری نظام ختم کرنے کا قانون بنایا اب تو آپ کے بیٹے بھی سردار ہو گئے […]