اہم خبریں

باجوڑ،جے یوآئی امیدوارکی گاڑی کےقریب دھماکا

باجوڑ(  اے بی این نیوز   )ماموندکےمقام پرجے یوآئی امیدوارکی گاڑی کےقریب دھماکا اس ہو نے والے دھماکے میں جے یوآئی رہنماقاری خیراللہ محفوظ رہے،دھماکےسےگاڑی کوشدیدنقصان پہنچا

متعلقہ خبریں