ایران ، دھماکوں میں103افرادجاں بحق،150سےزائدزخمی

کر مان ( اے بی این نیوز    )ایرانی دھماکوں میں103افرادجاں بحق،150سےزائدزخمی، ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے مقبرے کے نزدیک ہوئے،دھماکے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے مقبرے کے نزدیک ہوئے،مقبرے جانے والی سڑک پر رکھے گیس سلنڈر میں دھماکے ہوئے،سکیورٹی حکام صورتحال کاجائزہ لے کر تحقیقات کر رہے ہیں،،قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر مقبرے میں ہزاروں لوگ موجود تھے،ایران میں آج قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی منائی جا رہی ہے،ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کو3جنوری2020کو عراق میں امریکی ڈرون حملے میں شہید کیاگیاتھا