پیپلزپارٹی نے الیکشن2024کیلئےابتدائی شیڈول جاری کردیا

لاہور ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی نے الیکشن2024کیلئےابتدائی شیڈول جاری کردیا، شیڈول کے مطابق بلاول بھٹوخیبرپختونخوا،پنجاب،سندھ اوربلوچستان میں30سے زائدجلسے کریں گے،10جنوری کوصوابی اور11جنوری کوتاندلیانوالہ فیصل آبادمیں جلسہ کریں گے،12جنوری کولیہ،13کوبہاولپوراور14کونصیرآبادبلوچستان میں جلسہ کریں گے،14جنوری کی شام خیرپورمیں جلسہ کریں گے،15کولاڑکانہ میں مہم چلائیں گے،16جنوری کوقمرشہدادکوٹ،17کی صبح بدین اورشام میں سانگھڑ میں جلسہ کریں گے18جنوری کی صبح […]
برطانیہ میں ایک سال قبل انتخابات کرانے کا عندیہ

لندن ( اے بی این نیوز )برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے 2024 کے آخر میں عام انتخابات کرانے کا اشارہ دے دیا،میرا اندازہ ہے ہم 2024 کے آخر تک الیکشن کرا دیں گے، رشی سونک کا میڈیا کو انٹرویو میں اعلان ،انہوں نے کہا کہ معیشت سدھارنے کیلئے کام کرتے ہوئے ٹیکسز میں کمی لانا چاہتا ہوں،مجھے […]
کسی کو تاحیات نااہل کرنا اسلام کے خلاف ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تاحیات ناہلی کیس کی سماعت کت دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیتے ہو ئے کہا کہ پاکستان میں اپنی غلطی پر معافی مانگنے کا کوئی تصور ہی نہیں ہے،آرٹیکل 17 ہر شہری کا ایک بنیادی حق ہے،اگر بنیادی حق اور آئین کی دوسری شق میں تضاد ہو […]
انٹربینک ، ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی ( اے بی این نیوز )انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی،انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے کی کمی سے 281 روپے67 پیسے کا ہوگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا
ایم کیو ایم نےانتخابی منشور پیش کردیا

کراچی ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم نےانتخابی منشور پیش کردیا کالد خالد مقبول صدیقی نے انتکابی منشور پیش کرتے ہو ئے کہا کہ غیرمعمولی صورتحال غیر معمولی اقدامات کی متقاضی ہے،عوام کو جمہوریت کے ثمرات پہنچانے کا نسخہ لیکر آئے ہیں،ہمارے پاس مشکلات کیلئے آئینی نسخہ موجود ہے،پاکستان میں 8فروری کو انتخابات ہوں گے،پاکستان […]
اقبالؒ اورپاکستان

(گزشتہ سے پیوستہ) اقبال کتاب وسنت کے گہرے اِدراک کے باعث جہادوقتال کی تمام ضرورتوں کوبخوبی سمجھتے تھے اور جس کے لئے وہ مسلمانوں کی الگ ایسی ریاست کاوجودضروری سمجھتے تھے جو’’مدینہ ثانی ‘‘ کاپرتوہو۔ علامہ اقبالؒ نے ملتِ اسلامیہ کے لئے جوسب سے بڑاکارنامہ سرانجام دیاوہ اس کے ملی تشخص کی حفاظت اوراحساس کوبیدارکرنا […]
ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری عروج پرہے،شازیہ مری

کرا چی ( اے بی این نیوز )ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری عروج پرہے،آپ ملک میں رہتے تو عوام کی مشکلات کا پتہ ہو، پیپلزپارٹی کی شازیہ مری کے نام لئے بغیر نوازشریف پروار،میڈیا سے گفتگو میں کہا پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکر مفت اور معیاری تعلیم پر فوکس کرے گی،ہم تنخواہوں اور پنشن کے معاملے پر پیچھے نہیں […]
پانچ بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف بی آر کا پانچ بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ، اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ شامل ،پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں کے ریٹیلرز پر ٹیکس لگے گا، 35 لاکھ ریٹیلرز پر ایف بی آر نے ٹیکس لگانے کیلئے سکیم تیار […]
لاہور ہائیکورٹ،بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ( اے بی این نیوز )پشاور کے بعد لاہور ہائیکورٹ سے بھی پی ٹی آئی کو جھٹکا،پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے محفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے پی ٹی آئی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی ،گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ […]
نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نےسنگل بنچ کا فیصلہ معطل کردیا،سنگل بنچ نے نااہلی کی مدت دس سال کی بجائے 5 سال کا فیصلہ دیا تھا،جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت […]