اہم خبریں

ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری عروج پرہے،شازیہ مری

کرا چی ( اے بی این نیوز     )ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری عروج پرہے،آپ ملک میں رہتے تو عوام کی مشکلات کا پتہ ہو، پیپلزپارٹی کی شازیہ مری کے نام لئے بغیر نوازشریف پروار،میڈیا سے گفتگو میں کہا پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکر مفت اور معیاری تعلیم پر فوکس کرے گی،ہم تنخواہوں اور پنشن کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے

متعلقہ خبریں