اہم خبریں

اداکارہ صبا فیصل ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر نکلیں

لاہور ( اے بی این نیوز    ) اداکارہ صبا فیصل ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر نکلیں، اس اداکارہ کے زیر استعمال پانچ گاڑیاں ہیں جن کے ٹوکن نہیں لگوائے گئے، محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے جب نواز شریف انٹر چینج پر اداکارہ کی گاڑی کے کاغذات چیک کئے تو ٹوکن اپ ڈیٹ نہ تھے۔ لیکن ادکارہ صبا فیصل نے […]

ایف بی آر نے امیدواروں کو ٹیکس کلیرئنس سرٹیفکیٹس جاری کردئیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سکروٹنی کا کا معاملہ ،ایف بی آر نے امیدواروں کو ٹیکس کلیرئنس سرٹیفکیٹس جاری کردئیے، ذرائع کے مطابق نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان کو ٹیکس کلیرئنس سرٹیفکیٹس جاری،صارق سنجرانی نے 60ہزار روپے کی ٹیکس  لائبلٹی ادا کردی،چیئرمین سینیٹ کو […]

یہ لوگ پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکتے،لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کیلئے سہولت کاری کررہاہے،پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کاالزام،میڈیا سے گفتگو میں کہا ہمیں بلے کا نشان ملے یا نہ ملےپی ٹی آئی ایک ہی نشان پر لڑے گی،یہ لوگ پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکتے،190 ملین پاؤنڈ کیس سے بانی پی ٹی […]

شیخ رشید کے این اے 56 اور 57سے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شیخ رشید کے این اے 56 اور 57سے کاغذات نامزدگی منظور ،‏ فردوس شمیم، اعجاز الحق اورراجہ بشارت کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلئے گئے ، طاہر صادق کی اہلیہ اور صاحبزادی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور،بانی پی ٹی آئی کی این اے 89میانوالی سے کاغذات نامزدگی مستردکئے جانے کیخلاف […]

ہمارے وعدے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی طرح جھوٹے نہیں،بلاول

لاہور ( اے بی این نیوز    )بلاول بھٹوزرادری کی جاتی امرامیں کھڑے ہوکرشریف فیملی پرتنقید،، کاورکرزکنونشن سے خطاب میں کہا انہیں دل کی تکلیف ہوتی ہے تو لندن بھاگ جاتے ہيں، انہيں کہا بھی تھا لندن جانے کی ضرورت نہیں، کراچی میں ہسپتال موجود ہے۔ اب ہم رائیونڈ ميں بھی آپ کے مفت علاج کے لیے ہسپتال […]

ہمارا بلا ہمیں واپس کیاجائے، بیرسٹر گوہر،فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ہمارا بلا ہمیں واپس کیاجائے،پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،اپیل کل سماعت کیلئے مقرر کرنے اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا،میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا امید ہے ہمیں بلے کانشان واپس مل جائے گا،الیکشن کمیشن نے […]

پن بجلی سے پیداوار میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پن بجلی سے پیداوار میں ریکارڈ کمی، شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں شاٹ فال دورانیہ 12سے 14گھنٹے ہے جبکہ ہائی لاسزعلاقوں میں لوڈشیڈنگ 16گھنٹے تک ہے

صر ف بلوچستان میں پارٹی ٹکٹ جاری کیےہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ نے صر ف بلوچستان میں پارٹی ٹکٹ جاری کیےہیں،اس کے علاوہ کہیں پارٹی انتخابی ٹکٹ جاری کرنے کاکوئی فیصلہ نہیں ہوا،پارٹی قیادت اس ضمن میں جوفیصلہ کرےگی،باضابطہ اعلان کیاجائے گا۔

شدید دھند سے ملک بھر کا فلائٹ آپریشن متاثر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شدید دھند سے ملک بھر کا فلائٹ آپریشن متاثر، آج بھی24 پروازیں منسوخ کردی گئیں،ملکی اور غیر ملکی 100 سے زائد پروازوں کی آمدورفت میں تاخیر ،حد نگاہ میں بہتری کے بعد صبح کے اوقات میں بند موٹرویز کو کھول دیاگیا ،مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہونے […]

گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کو دھچکا

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز   )گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کو دھچکا،استور ضمنی الیکشن کالعدم قرار ،نئے الیکشن ہونگے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے فیصلہ سنا دیا،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کافیصلے کیخلاف سپریم ایپلٹ کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ، پٹیشن دائر کرنے کیلئے قانونی ماہرین سے رجوع کر لیا