سینیٹ قرارداد جمہوریت کیخلاف سازش ہے ، تاج حیدر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر تاج حیدر نے سینیٹ میں پیش کی گئی قرارداد کی مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ سینیٹ میں پاس کی گئی قرارداد جمہوریت کیخلاف سازش ہے ،، قرارداد کی صورت میں اسرائیل کی طرح سینیٹ پر بم گرایا گیا ہے،چیئرمین سینیٹ نے آج سازشی کردار ادا […]
عام انتخابات 8فروری کو ہی ہوں گے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات 8فروری کو ہی ہوں گے ،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی قرارداد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات اثر انداز نہیں ہوسکتے۔
سینیٹ کی قراردادآئین پر حملہ ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور کرنا آئین پر حملہ ہے۔ سینیٹ آئین کے منافی کوئی قرارداد منظور ہی نہیں کرسکتا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ سینیٹ میں آج آئین کو پامال […]
الیکشن 8فروری کو ہی ہونے چاہیے ،شیری رحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پیپلز پارٹی کی راہنما شیری رحمان نے واضح موقف ہے کہ الیکشن 8فروری کو ہونے چاہیے ،پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو کہتی ہے الیکشن وقت پرہوں،جمعہ کی دوپہر کو سینیٹ کا اجلاس ہوتا نہیں ہے،سینیٹر بہرہ مند تنگی نےکہا ہے کہ قرارداد کی مخالفت کی ہے،پیپلزپارٹی نہیں چاہتی کسی […]
اس قرارداد سے الیکشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، پلوشہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ قرارداد اس وقت سینیٹ میں پیش کی گئی جب کوئی بیٹھا ہوا نہیں تھا،اس قرارداد سے الیکشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،اس قرارداد کو کسی پارٹی کی حمایت حاصل نہیں ،اس وقت لوگ سینیٹ میں موجود نہیں تھے جس وقت یہ قرارداد […]
سعید اکبر خان نوانی کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما سعید اکبر خان نوانی کا بھکر سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما سعید اکبر خان نوانی کا بھکر سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سعید اکبر نوانی نے سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین […]
خریداروں کیلئے خوشخبری! سوناسستاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17ہزار روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 28 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 86 ہزار […]
عدالتیں قانون نہیں بناتی ،صرف جائزہ لےسکتی ہیں ،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تا حیات نا اہلی کیس کی سماعت کے دو ران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ نے نااہلی کی مدت 5 سال طے کر دی ،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ نے صرف نااہلی کی مدت کا تعین کیا ہے، نااہلی کی ڈیکلئیریشن اور طریقہ […]
ایسپریسو کافی بنانے کا نا یاب طریقہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ایک گرم پانی کے کپ میں کافی پاؤڈر مکس کرکے اچھی طرح بلینڈر یا کافی میکر میں ڈال کر بلینڈ کرلیںدو چینی کے چمچے اورخوب گرم دودھ اور کریم ڈال کر بلینڈ کریں۔ اب ااپ کی کافی تیار ہے اور مہمانوں کی خدمت میں پیش کریں
روم میں امیر ترین افراد کا قبرستان دریافت

روم ( اے بی این نیوز ) روم میں ایک قدیم قبرستان دریافت ہو ا ہے جس میں 57 قبروں سے 67 ڈھانچے ملے جن کے بارے میںبتایا گیا کہ یہ امیر افراد تھے یہ قبرستان دوسری سے چوتھی صدی عیسوی کا ہے۔ ڈھانچوں نے سونے کے زیورات اور مہنگے لیدر کے جوتے پہن رکھے تھے قبرستان […]