عابد شیر علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فیصل آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو انہیں گرفتار کرکے 11 جنوری تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی کے خلاف […]
14سینیٹرز کے قرارداد کی کوئی قانونی اور آئینی حیثیت نہیں،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی نے بھی سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کی مخالفت کردی ،بیرسٹرگوہرخان نے کہا کہ عام انتخابات 8فروری کو ہی کرائے جائیں گے،14سینیٹرز کے قرارداد کی کوئی قانونی اور آئینی حیثیت نہیں،سپریم کورٹ 8فروری کو انتخابات کرانے کے اپنے حکمنامہ پر عمل درآمد کرائے،سپریم کورٹ تمام […]
میں نے قرارداد پر ووٹنگ کے دوران’’ نو ‘‘کہا، سینیٹر بہرہ مند تنگی

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا میں نے قرارداد پر ووٹنگ کے دوران’’ نو ‘‘کہا ہے، وہ اے بی این نیوز سے گفتگو کر رہے تھے انہو ں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں، 8 فروری کو الیکشن ہونے چاہیئں۔
ڈپٹی جنرل سیکرٹری علما کونسل مولانا مسعود الرحمان پرفائرنگ،موقع پر جاں بحق

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ڈپٹی جنرل سیکرٹری علما کونسل مولانا مسعود الرحمان پرفائرنگ کی گئی ،ترجمان سنی علما کونسل کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مولانا مسعودالرحمان جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق مولانا مسعود الرحمان عثمانی موقع پر جاں بحق ،ڈرائیورزخمی ،فائرنگ کاواقعہ تھانہ کھنہ کی حدودمیں پیش آیا۔
سابق سعودی لیکچرار چترال سے الیکشن لڑیں گی

چترال(نیوزڈیسک)سابق سعودی لیکچرار چترال سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے تیار ہیں،تفصیلات کے مطابق چترال سے تعلق رکھنے والی خاتون امیدوار سیدہ میمونہ شاہ نے آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 کی جنرل سیٹ پر الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔سیدہ میمونہ شاہ کا تعلق چترال کے پسماندہ […]
اقتدارمیں آکرتنخواہیں ڈبل کریں گے، بلاول

لاہور ( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی،بے روزگاری اورغربت میں اضافہ ہواہے،پاکستان میں کوئی بھی اپنی تنخواہ پرگزارانہیں کرسکتا،گھرگھرپہنچ کرمیرے10وعدوں کے بارے میں بتائیں،پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکرآپ کی تنخوا ہ ڈبل کرے گی،سب کوبتائیں کہ پی پی300یونٹ تک مفت بجلی دے گی،اشرافیہ کاخیال رکھنے کیلئےن لیگ اورپی ٹی […]
نیا کوویڈ ویرئینٹ،نزلہ زکام کھانسی،سر میں درد اس کی علامات

کراچی(اے بی این نیوز )پنجاب میں نئے کوویڈ ویرئینٹ کی صورتحال سے مکمل طور پر آگاہ ہیں، سندھ میں کوویڈ کے نئے ویریئنٹ کا اب تک کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہےکوویڈ کا نیا ویرئنٹ خطرناک نہیں ہے، نزلہ زکام کھانسی اور سر میں درد اس کی علامات ہیں، ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق ائیرپورٹس […]
شمالی کوریا،کم جونگ ان کی بیٹی جانشین مقرر

پیانگ یانگ (نیوزڈیسک)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیٹی کو ان کا جانشین مقرر کر دیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی نوجوان بیٹی جو اپنے والد کے ساتھ اکثر عوامی تقریبات میں منظرِ عام پر نظر آتی ہیں ممکنہ طور پر ان کی جانشین ہیں۔کم […]
عامر طفیل کو سوئی ناردرن کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا

لاہور( اے بی این نیوز )عامر طفیل کو سوئی ناردرن کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا،سوئی ناردرن بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مینیجنگ ڈائریکٹر کی تقرری کی منظوری دیدیعامر طفیل کو 3 برس کیلئے سوئی ناردرن کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقر ر کردیا گیاعامر طفیل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور گزشتہ بیس برس سے سوئی ناردرن سے وابستہ ہیںعامر طفیل اہم […]
نیویارک میں 2 سب وے ٹرینیں ٹکرا گئیں،24 زخمی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست نیویارک میں دو سب وے ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 24 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں دو سب وے ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 24 افراد زخمی ہوگئے۔حادثے کے باعث 3 سب وے لائنز شدید متاثر ہوئیں ہیں۔ 24 زخمی افراد کو طبی […]