اہم خبریں

الیکشن ٹریبونل نے اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی۔اعظم سواتی نے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔الیکشن ٹریبونل کے […]

آئی جی اسلام آباد کی چیرہ دستیاں بے نقاب،اقربا پروری،من پسند افسران کی غیر قانونی ترقیاں کالعدم قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی جی اسلام آباد کی جانب سے گریڈ 17 سے 18 میں ترقی دئیے جانے والے تمام افسران کی ترقی کالعدم قرار دے دی گئیں،وزرات داخلہ نےاس حوالےسے چیف کمشنر اسلام آباد کو افسران کی غیر قانونی ترقیوں کے حوالے سے لیٹر لکھ دیا ،آئی جی اسلام آباد نے اپنے […]

بھٹو کا جوڈیشل قتل ملک جمہوریت اور عوام کے خلاف سازش تھی،امتیازوڑائچ

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)05جنوری2024شہید ذوالفقار علی بھٹو کا جوڈیشل قتل ملک جمہوریت اور عوام کے خلاف سازش تھی شہید ذوالفقار علی بھٹو عالم اسلام کے عظیم لیڈر اور محب وطن سیاستدان تھے انہیں ملک کو خوشحال اور مضبوط بنانے کی سزا دی گئی ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق صدر چوھدری امتیاز صفدر وڑائچ جنرل […]

آئی سی سی نےکرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کی مزید مختلف کیٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کی مزید مختلف کیٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے،آئی سی سی نے ون ڈے، ٹی […]

سینیٹ قراردادکی کوئی قانونی حیثیت نہیں، سپریم کورٹ بار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینیٹ کی الیکشن سے متعلق قرارداد پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری علی عمران شاہ کے مطابق سینیٹ کی قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں کورم ہی پورا نہیں تھا، سینیٹ میں 14 ارکان بیٹھ کر ایسی […]

سزایافتہ معطل جج کے10 سال سے تنخواہ اورمراعات لینے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)معطل سیشن جج سکندرلاشاری، سیشن جج خالد شاہانی کے بیٹے کے قتل میں 2014 میں گرفتار ہوا، اے ٹی سی نے2018 میں جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنائی۔نجی ٹی وی نےبتایاکہ2020 میں سندھ ہائیکورٹ نےمعطل جج سکندر لاشاری اور ایک اور مجرم کی سزائے موت برقرار رکھی تھی، معطل جج سکندرلاشاری ہائیکورٹ کے […]

اسلام آباد میں مظاہرے کی قیادت کرنیوالی ماہ رنگ کیخلاف مقدمہ درج

خیرپور(نیوزڈیسک)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیخلاف خیرپور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیخلاف خیرپور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ وڈا ماچھیوں پر سب انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، بلوچ رہنماء ماہ رنگ بلوچ پر لوگوں کو ملک […]

قیمتی باتیں

حضرت اقدس پیرومرشد حفظہ اللہ کی باتوں کی خوشبو سے دل و دماغ معطر ہوئے تو سوچا کہ یہ قیمتی باتیں قارئین اوصاف تک بھی پہنچائی جائیں ،کیوں کہ یہ خاکسار اپنی اور ہر مسلمان کی دنیا و آخرت میں کامیابی کا دارومدار دین اسلام پر عمل پیرا ہونے میں مضمر سمجھتا ہے۔ پیر و […]

سینیٹ قرارداد جمہوریت کیخلاف سازش ہے، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن التوا کے حق میں سینیٹ کی قرارداد ملک و جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔ عوام کو کسی صورت اس بنیادی حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔ جماعت اسلامی 8 فروری کو پورے ملک میں صاف و شفاف انتخابات چاہتی ہے۔ہفتہ کو اپنے بیان […]

الیکشن ہرصورت ہوں گے،بلاول

لاہور( اے بی این نیوز   )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن ہرصورت ہوں گے،،وہ الیکشن ملتوی کرنے کے سینیٹ کی قراردادپرردعمل دے رہے تھے انہوں نے مزید خطابکرتے ہو ئے کہا کہملک میں مہنگائی،بے روزگاری اورغربت میں اضافہ ہواہے،پاکستان میں کوئی بھی اپنی تنخواہ پرگزارانہیں کرسکتا،گھرگھرپہنچ کرمیرے10وعدوں کے بارے میں بتائیں،پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکرآپ کی […]