اہم خبریں

آئی جی اسلام آباد کی چیرہ دستیاں بے نقاب،اقربا پروری،من پسند افسران کی غیر قانونی ترقیاں کالعدم قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی جی اسلام آباد کی جانب سے گریڈ 17 سے 18 میں ترقی دئیے جانے والے تمام افسران کی ترقی کالعدم قرار دے دی گئیں،وزرات داخلہ نےاس حوالےسے چیف کمشنر اسلام آباد کو افسران کی غیر قانونی ترقیوں کے حوالے سے لیٹر لکھ دیا ،آئی جی اسلام آباد نے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا ،اسٹیبلشمنٹ ڈویزن کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی آئی جی اسلام آباد کی جانب سے دی جانے والی ترقیوں اور اقدامات کو قانون کے خلاف قرار دے دیا

متعلقہ خبریں