پاکستان کو وائٹ واش کا خطرہ،آسٹریلیا کو صرف 25 رنز درکار

سڈنی(نیوز ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ آخری مرحلے میں داخل،پاکستان کو وائٹ واش کا خطرہ،آسٹریلیا کو صرف 25 رنز درکار۔ دوسری اننگز میں پاکستان کے تمام کھلاڑی 115 رنز پر آؤٹ ہو گئے،آسٹریلیا نے 105 رنز بنالیئے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے ، جیت کے لیے صرف 25 رنز درکار ہیں ۔ پاکستان نے […]
میانوالی،پرانی دشمنی پر شادی کی تقریب میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

میانوالی(نیوزڈیسک) کالاباغ کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کالاباغ کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کالاباغ کے نواحی علاقے چغلان میں شادی کی تقریب […]
صوابی ،گاڑی نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

صوابی(نیوزڈیسک)صوابی کے علاقے ٹاٹ کورونہ کے قریب گاڑی نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ صوابی کے علاقے منصوری چوکی کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی نہر میں جاگری، حادثے میں گاڑی میں سوار 2 خواتین اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق گاڑی میں 5 […]
پیپلز پارٹی نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔سینیٹر بہرہ مند تنگی کو شوکاز نوٹس سینٹ میں انتخابات کے التواء کے حوالے سے قرارداد کی مخالفت نہ کرنے پر دیا گیا۔پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نئیر بخاری کی جانب سے بہرہ مند تنگی کو قرارداد کی حمایت […]
انتخابات سے فرار ملک کو بحران سے دو چار کرسکتا ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ خلاف آئین کوئی فیصلہ اور کوئی قرارداد قابل قبول نہیں۔سینیٹ میں ملک کی بڑی جماعتوں کی غیر موجودگی میں قرار داد لانے کا کوئی جواز نہیں تھا۔سینیٹ میں کورم بھی پورا نہیں تھا، اس لیے اسے کثرت رائے […]
بانی پی ٹی آئی کی غلط پالیسوں سے مہنگائی کا طوفان آیا، پرویزخٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نگرانوں نے ہم پر اپنی شاہ خرچیوں کو پورا کرنے کے لیے قوم کو آئی ایم ایف کا غلام بنادیا، عمران خان کی غلط پالیسوں کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان آیا۔نوشہرہ میں نظام پور کے علاقے کاہی میں پاکستان […]
بحیرہ عرب میں جہاز قذاقوں سے چھڑا لیا گیا،بھارتی بحریہ کا دعویٰ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں ایک جہاز کو قذاقوں سے چھڑا لیا گیا، جہاز پر بھارتی اور دیگر ممالک کے افراد سوار تھے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی بحریہ نے جمعہ کے روز صومالیہ کے ساحل کے قریب ایک جہاز پر سوار عملے کے تمام 21 ارکان کو بچانے […]
شدید دھند ،موٹروے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک بند

حسن ابدال( اے بی این نیوز )موٹروے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی، ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ہزارہ ایکسپریس وے برھان سے جھاری کس تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبندہے،شديد دهند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی گاڑیوں […]
ٹیکسزکی عدم ادائیگی،3 ماہ میں 5 لاکھ موبائل بلاک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ میں ٹیکس نہ دینے پر 5 لاکھ موبائل بلاک کیے گئے۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے نے کمیٹی کے ممبران کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 3 ماہ میں ٹیکس نہ […]
جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ تشکیل دیدیا گیا،بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل،کیس کی سماعت 8جنوری کو ڈیڑھ بجے ہوگی،جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی […]