اہم خبریں

شدید دھند ،موٹروے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک بند

حسن ابدال( اے بی این نیوز    )موٹروے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی، ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ہزارہ ایکسپریس وے برھان سے جھاری کس تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبندہے،شديد دهند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں،شديد دهند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک ٹریفک کیلئے بند کردی گئیگاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

متعلقہ خبریں