اہم خبریں

عامر طفیل کو سوئی ناردرن کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا

لاہور( اے بی این نیوز    )عامر طفیل کو سوئی ناردرن کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا،سوئی ناردرن بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مینیجنگ ڈائریکٹر کی تقرری کی منظوری دیدیعامر طفیل کو 3 برس کیلئے سوئی ناردرن کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقر ر کردیا گیاعامر طفیل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور گزشتہ بیس برس سے سوئی ناردرن سے وابستہ ہیںعامر طفیل اہم ملکی و غیر ملکی اداروں سے بھی طویل عرصےتک وابستہ رہ چکے ہیں

متعلقہ خبریں