اسلام آباد( اے بی این نیوز )ڈپٹی جنرل سیکرٹری علما کونسل مولانا مسعود الرحمان پرفائرنگ کی گئی ،ترجمان سنی علما کونسل کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مولانا مسعودالرحمان جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق مولانا مسعود الرحمان عثمانی موقع پر جاں بحق ،ڈرائیورزخمی ،فائرنگ کاواقعہ تھانہ کھنہ کی حدودمیں پیش آیا۔















