ایسپریسو کافی بنانے کا نا یاب طریقہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ایک گرم پانی کے کپ میں کافی پاؤڈر مکس کرکے اچھی طرح بلینڈر یا کافی میکر میں ڈال کر بلینڈ کرلیںدو چینی کے چمچے اورخوب گرم دودھ اور کریم ڈال کر بلینڈ کریں۔ اب ااپ کی کافی تیار ہے اور مہمانوں کی خدمت میں پیش کریں