اہم خبریں

یہ لوگ پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکتے،لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کیلئے سہولت کاری کررہاہے،پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کاالزام،میڈیا سے گفتگو میں کہا ہمیں بلے کا نشان ملے یا نہ ملےپی ٹی آئی ایک ہی نشان پر لڑے گی،یہ لوگ پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکتے،190 ملین پاؤنڈ کیس سے بانی پی ٹی آئی کا کوئی لینا دینا نہیں،القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ میں نیب کوکوئی شواہد نہیں ملے،پی ٹی آئی قوم کی خدمت کیلئے کوشاں ہے

متعلقہ خبریں