اسلام آباد (اے بی این نیوز )ہمارا بلا ہمیں واپس کیاجائے،پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،اپیل کل سماعت کیلئے مقرر کرنے اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا،میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا امید ہے ہمیں بلے کانشان واپس مل جائے گا،الیکشن کمیشن نے اپنی درخواست میں لکھا تھا یہ اہم ترین معاملہ ہے،ہماری بھی یہی استدعا ہے اسکروٹنی کا وقت ختم ہو رہا ہے ٹکٹ تقسیم کرنے ہیں،بلے کے نشان کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر نمبر لگ گیا،وکیل نعیم پنجوتھا کادعویٰ۔















