امریکی دباؤ مسترد، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں، اسپیکر محمد باقر قالیباف

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایرانIran کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کی پالیسیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے ایران کو جھکانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن قوتیں ایک بار پھر غلط اندازوں پر […]
بڑا حادثہ، طیارہ تباہ، پائلٹ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

یورپی ملک Poland کے جنوب مشرقی علاقے میں جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں آگ بجھانے کے مشن پر مامور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق طیارہ شدید آگ کے شعلوں پر قابو پانے کی کارروائی میں مصروف […]
آنکھ کا معاملہ سیریس ،اڈیالہ جیل سے اہم ترین شخصیت نجی ہسپتال منتقل،جا نئے تفصیل

راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئیimran khan کی اہلیہ بشریٰ بی بیBushraBibi کو آنکھوں کے معائنے کے لیے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا تفصیلی چیک اپ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی بشریٰ بی بی کا اسی نجی ہسپتال میں آنکھوں کا ایک […]
سعودی عرب کی طرف کوئی میلی آنکھ اٹھانے کی جرأت نہ کرے، پاکستان کا بڑا اعلان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ishaq dar نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کو 47سال بعد ایک میز پر لائے،دونوں ملکوں کی شرط تھی پاکستان بھی ساتھ بیٹھے۔ کوشش ہے عارضی سیز فائر مستقل جنگ بندی میں بدل جائے۔ سب فریقوں کو بتا دیا سعودیہ ہمارے لیے نوگو ایریا ہے۔ سعودی عرب saudi arab کی […]
مولانا محمد ادریس پر حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، نیٹ ورک بے نقاب،کتنے لوگ ملوث تھے ، سب پتہ چل گیا

چارسدہ میں معروف مذہبی شخصیت مولانا محمد ادریس molana muhammad idreesپر ہونے والے حملے کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق یہ واقعہ منظم منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔تحقیقاتی ٹیم کے مطابق حملے میں مجموعی طور پر چار افراد ملوث تھے، جنہوں نے واردات سے قبل مکمل ریکی کی۔ بتایا […]
گلگت بلتستان الیکشن،پیپلز پارٹی نے ٹکٹس فائنل کر دیئے،جا نئے امیدواروں کے نام اور حلقے

سید نئیر حسین بخاری نے گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کوelection ٹکٹ جاری کر دیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مطابق گلگتgilgit ، نگر، ہنزہ، سکردو، دیامر، غذر اور گھانچے کے مختلف حلقوں کیلئے امیدوار نامزد۔ جی بی ایل اے 1 گلگت سے امجد حسین آذر، جی بی ایل اے 2 […]
وزیراعظم کل گلگت پہنچیں گے، مختلف عوامی تقریبات میں شرکت کریں گے

وزیراعظم کل گلگت shehbaz shriefپہنچیں گے، مختلف عوامی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبا میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف گلگت میں مستحق افراد میں فری سولر پینلز بھی تقسیم کریں گے۔ پٹرولیم مصنوعات سستی ہو گئیں،بھاری رعایتیں بھی متعارف ،جا نئے تفصیلات وزیراعظم کی وزیراعلیٰ اور صوبائی […]
پٹرولیم مصنوعات سستی ہو گئیں،بھاری رعایتیں بھی متعارف ،جا نئے تفصیلات

عالمی توانائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی petrol دیکھی گئی ہے، جس کی بڑی وجہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات اور خطے میں کشیدگی میں کمی کی امیدیں بتائی جا رہی ہیں۔ سرمایہ کاروں نے صورتحال کو سفارتی سمت OPECمیں مثبت پیش رفت کے طور پر لیا ہے، جس […]
ایران امریکہ جنگ کب باقاعدہ ختم ہو گی،ٹرمپ نے ٹائم دیدیا،جا نئے تفصیل

امریکی صدر Trumpنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران USIranکے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے پیش رفت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور دونوں فریق ایک ممکنہ معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ ان کے مطابق جنگ کے خاتمے کے امکانات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں اور آنے […]
معرکۂ حق میں شاندار کامیابی کا ایک سال مکمل، مظفرآبادمیں پروقار تقریبات

مظفرآباد میں معرکۂ حق کی کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر شاندار اور پروقار ثقافتی تقریب کاAnniversary انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں، طلبہ، سماجی شخصیات اور مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا ماحول قومی جذبے، یکجہتی اور فخر کے جذبات سے بھرپور […]