سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے 9 مئی کے 12 مقدمات کے جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف بھی 9 مئی کیسز کی سماعت جیل میں ہوگی۔ نومئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی […]
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے ماہ فروری کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 17 پیسے کا اضافہ کردیا گیا، اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 258 روپے ہوگئی۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ […]
پنجاب میں تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز 6 سے 9 فروری تک بند رہیں گے،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ عام انتخابات کے لیے پنجاب میں اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز 6 سے 9 فروری تک بند رہیں گے، […]
کسی کو انتخابی عمل سبوتاژکرنیکی اجازت نہیں دی جائیگی،کورکمانڈرکانفرنس

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ملک کی عسکری قیادت نے کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا ہے کہ سیاسی سرگرمیوں کے نام پر کسی کو بھی پرتشدد کارروائیوں اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے […]
پرویز الٰہی کوگدھا گاڑی کا انتخابی نشان دینے کا فیصلہ برقرار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی انتخابی نشان ’’مور‘ ‘دینے کی درخواست خارج کردی جبکہ عدالت نے ’’گدھا گاڑی‘‘ کا نشان الاٹ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔ جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہٰی کو انتخابی نشان ”گدھا گاڑی“ الاٹ کرنے کے خلاف درخواست […]
اڈیالہ جیل پہنچنے کے 6 گھنٹے بعد بشریٰ بی بی گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتاری دینے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی جہاں انہیں 6 گھنٹے بعد گرفتار کرلیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی کا میڈیکل مکمل کرنے کے بعد الگ سیل میں منتقل کردیا گیا۔ذرائع جیل انتظامیہ کے مطابق بشریٰ بی بی […]
امریکی فوجیوں پرحملے سے کیسے نمٹناہے،بائیڈن نے فارمولابتادیا

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ طے کر لیا ہے امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب کیسے دینا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے۔ عراق، امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ،2 اہلکار زخمی امریکا […]
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کارکااعلان

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب میں فروری 2024 سے اسکولوں کے نئے اوقات کارکا اعلان کردیاگیا،یکم فروری 2024 سے اسکول صبح 8:00 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک کھلے رہینگے،تفصیلات کے مطابق ری شیڈول اوقات کارفروری کے مہینے کے لیے ہیں ، نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور اور دیگر شہروں میں بوائز سکولوں میں باقاعدہ کلاسز صبح 8:30 سے […]
اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،تفصیلات کے مطابق بدھ کو جڑواں شہروں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش اورژالہ باری ہوئی،دوسری جانب محکمہ موسمیات نے31 جنوری سے 04 فروری کے دوران ملک میں مزید بارش /برفباری جبکہ چند مقامات پر شدید […]
دوبڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماءفائرنگ سے جاں بحق

چمن(نیوزڈیسک)چمن کے علاقے میزئی اڈہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر فائرنگ سے اےاین پی رہنما ظہور احمد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے معین خان نامی کارکن زخمی ہوا، فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے، جبکہ پولیس نےعلاقے کی ناکہ بندی کردی، مزیدپڑھئے:انتخابات میں 13دن باقی، سیاسی دنگل عروج پر […]