اہم خبریں

پی ٹی آئی کی حمایت کیوں کی،پر نسپل کو نشان عبرت بنا دیا

پڑیال ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی امیدوار کی کھلے عام حمائت کرنے کا معاملہ ، چیف ایگزیکٹو آفیسر برائے ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی نے ہائی سکول پڑیال کے ہیڈ ماسٹر کو معطل کر دیا ، ہیڈ ماسٹر غلام شبیر پر پی پی دس سے پی ٹی آئی امیدوار امیر افضل کی حمائت کا الزام ہے […]

بلوچستان کے عوام تشدد کی سیاست نہ کریں،بلاول بھٹو

خضدار(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پیپلزپارٹی کو نشانہ بنارہی ہیں،ہم تمام قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں،وہ جانتے ہیں ہم نفرت اور تقسیم کی سیاست نہیں کرتے، تربت میں میری جماعت کے دولوگوں پر حمل ہوئے،کوئٹہ میں ہمارے سابق صوبائی صدر پر حملہ ہوا، جمعرات […]

خیبرپختونخوا کے سادہ لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا، نواز شریف

مینگورہ(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا، سادہ لوگوں کو کیوں دھوکا دیا گیا۔یہاں ہزاروں کا مجمع ہے ،پچاس لاکھ گھروں میں سے کسی کو گھر ملا،آئو بتائو بھائی عوام سے کیوں جھوٹ بولا، میں پورے راستے دیکھتا آیا ہوں کہ وہ […]

لاڈلے کواب بھی جیل میں سہولیات دی جارہی ہیں،طلال چوہدری

جڑانوالہ (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لاڈلے کو جیل میں بھی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ سائفر اور توشہ خانہ پر بار بار حکم امتناع لیتے رہے، نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر سزا دی گئی۔ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فیصل آباد […]

نگراں حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرادیا.پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ت فصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں‌کا نوٹیفیکشن جاری کردیا، نگراں حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرادیا.پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 […]

فنڈزبندکرنے پراونر نے جواباً بڑا قدم اٹھالیا

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اونروانے خبردار کر دیا ہے کہ اگر اس کے روکے گئے فنڈز بحال نہ کیے گئے تو فروری کے بعد اس کے لیے غزہ میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھنا ممکن نہ رہے گا۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ غزہ کی صورتحال پر رو پڑے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اونرواترجمان […]

جڑواں شہروں میں ایکسپریس میٹرو بس سروس مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (پی ایم اے) نے راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان چلنے والی ایکسپریس میٹرو بس سروس مستقل طور پر بند کردی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم اے کے جنرل منیجر آپریشنز عزیر شاہ نے بتایاکہ صدر راولپنڈی تا سیکرٹریٹ اسلام آبادسرکاری ملازمین کو جلد پہنچانے کیلئے معمول کی میٹرو بس […]

امریکی پادری نے خدا کا حکم کہہ کر پیروکاروں کولوٹ لیا

کولوراڈو(نیوزڈیسک) امریکا میں ایک پادری کو تقریبا 32 لاکھ ڈالرز مالیت کے کرپٹوکرنسی فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولوراڈو پادری ایلی ریگالڈو اور ان کی اہلیہ نے ایک غیرفعال کرپٹو کوائن کی تشہیر کرکے اپنے چرچ کے پیروکاروں کے ساتھ لاکھوں ڈالرز کا فراڈ کیا جس کے […]

ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزازچھن گیا؟

نیویارک(نیوزڈیسک)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز فرانس کی مشہور کمپنی لوئی وٹان موئے ہینیسی کے سربراہ برنارڈ آرنلٹ نے حاصل کر لیا ہے۔مشہور امریکی بزنس میگزین فوربز کی […]

حوثی حملے بند کرانے کیلئے برطانیہ منت ترلوں پر اترآیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے ایران پر زور دیاہے کہ وہ حوثیوں اور خطے میں موجود دیگر مسلح دھڑوں پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے تاکہ کشیدگی کو کم کیا جا سکے۔ امریکا کا یمن میں حوثیوں پر نیا حملہ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو انہوں نے ایکس پلیٹ فارم پر […]