اہم خبریں

جج ابو الحسنات نے 77صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر کے معاملےپر دیگر ممالک کیساتھ تعلقات پر اثر پڑا جس سے دشمنوں کو فائدہ ہوا، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود ٹرائل میں تاخیر کیلئے چھپن چھپائی کھیلتے رہے،خود ساختہ پریشانیاں بنائیں، ہمدردیاں لینے کیلئے بےیار و مددگار بننے کی کوشش کی، جج ابو الحسنات نے 77صفحات پر […]

عام انتخابات، سکیورٹی پلان تیار

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )عام انتخابات کیلئے اسلام آباد،پنجاب اورسندھ کیلئے سکیورٹی پلان تیار،پاک آرمی، رینجرز، حساس ادارے اور پولیس مل کر سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے،پنجاب میں پاک فوج کے65ہزار افسراور جوان تعینات ،رینجرز کی 40 سے زائد کمپنیاں تعینات ہوں گی، ڈی جی رینجرز سندھ کی زیرِصدارت اجلاس میں لائحہ عمل کی […]

امریکہ میں چارچینی شہری گرفتار،فرد جرم عائد

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے چار چینی شہریوں پر امریکی ساختہ الیکٹرانک پرزوں کی ایران اسمگلنگ کے جرم میں فرد جرم عائد کی ہے جن میں کچھ ممکنہ فوجی استعمال کے آلات بھی شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ نے ایک بیان میں کہا کہ چینی شہریوں پر […]

نگران حکومت امن و امان یقینی بنائے، شہباز شریف

لاہور (اے بی این نیوز    )شہباز شریف کی ڈیرہ اللہ یار میں ن لیگ کے انتخابی دفتر کے قریب دستی بم حملے کی مذمت ،کہا نگران حکومت امن و امان یقینی بنائے، دہشت گرد عوام کو ووٹ کا حق استعمال کرنے سے روکنا چاہتے ہیں،ہم ان سے مرعوب نہیں ہوں گے ، پاکستان میں امن واپس […]

8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی،الیکشن کمیشن

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس،چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس میں نگران وزیرداخلہ گوہراعجازاورسیکریٹری داخلہ بھی موجود،وزیرداخلہ الیکشن کمیشن کوبلوچستان اورخیبرپختونخوا میں امن وامان پربریفنگ دینگے،دونوں صوبوں کے چیف سیکریٹریزاورآئی جیزبھی اجلاس میں شریک ہیں،8فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

کسی کوجیل جاتا دیکھ کرخوشی نہیں ہوتی،مریم نواز

مینگورہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سازشیں کرنے والے تاریخ کے کوڑے دان میں پڑے ہیں۔ نواز شریف کو نا اہل کرنے والے آج چھپ چھپ کر دیکھتے تو ہوں گے، بہت لوگ آئے اور سازشیں کرکے کہا کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی ہے، نواز شریف وطن […]

عوام تیرپرمہرلگاکربلاول کوکامیاب کرا ئے،آصفہ بھٹو

سانگھڑ ( اے بی این نیوز   )بے نظیرکی بیٹی ہوں جوغریبوں کی آوازتھیں، شہیدبی بی ہم سے چھین لی گئیں، اب میں اوربلاول عوام کی آوازبنو گی ،آصفہ بھٹو کا سانگھڑمیں ریلی سے خطاب،کہا عوام 8فروری کوتیرپرمہرلگاکربلاول اورپیپلزپارٹی کوکامیاب کرائیں،بلاول بھٹوآپ کیلئے کام کرینگے ، دوسری سیاسی جماعتیں امیروں کوامیر،غریبوں کومزیدغریب کررہی ہیں

نامعلوم شخص کی اڈیالہ جیل راولپنڈی کو بم سے اڑانے کی دھمکی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)اڈیالہ جیل راولپنڈی انتظامیہ کو ایک دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے جس میں جیل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی جیل نے دھمکی آمیز کال آنے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کر دیا، جیل پولیس کی جانب سے راولپنڈی پولیس اور انتظامیہ کو بھی […]

حکومت کا شہریوں کی سہولت کیلئے نئے پروٹیکٹرآفس کھولنے کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے مختلف شہروں میں روزگارکیلئے بیرون ممالک جانے والے شہریوں کیلئےنئے پروٹیکٹوریٹ آفس کھولنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی جواد سہراب نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہاکہ پروٹیکٹردفاتر کی تعداد 9 سے بڑھا کر 14 کی جارہی ہے۔ جھوٹے مقدمات میں […]

حساس معلومات لیک میں ملوث نیشنل سیونگ آفس کا ملازم گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی ،حساس معلومات لیک کرنے میں ملوث نیشنل سیونگ آفس کا ملازم گرفتارکرلیا،ت فصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی ،حساس معلومات لیک کرنے میں ملوث نیشنل سیونگ آفس کا ملازم گرفتارکرلیا،ملزم محمد اشرف نیشنل سیونگ آفس […]