اہم خبریں

ملتان کیلئے سیف سٹی پراجیکٹ کا اعلان

ملتان(اے بی این نیوز     )نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ملتان کیلئے بھی سیف سٹی پراجیکٹ کا اعلان ، محسن نقوی نے جنوبی پنجاب پولیس کے آفس میں سیف سٹی پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو سیف سٹی پراجیکٹ بارے بریفنگ دی گئی نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی […]

مخلوط حکومت بنی تو کسی سے اتحاد نہیں کر ینگے،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہمخلوط حکومت بنی توپی ٹی آئی یان لیگ میں سے کسی کا ساتھ نہیں دوں گا،نوازشریف کےکردارسےسخت مایوس ہوں،آج کل ہمارے فاصلے کافی واضح ہیں،مسلم لیگ ن نے پرانی سیاست کرنی ہےتومیں ان کاساتھ نہیں دےسکتا،ہمارایہ خیال تھا کہ لیول پلیئنگ فیلڈملےگی […]

6 سے 9 فروری تک تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وفاقی دارلحکومت اسلام آبادکے تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،الیکشن کے سلسلے میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وزارت تعلیم نے جاری کیا،سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا بھی عام انتخابات کیلئے تعطیلات کا اعلامیہ جاری ، تینوں صوبوں […]

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے ہے۔ رواں ماہ ایک تولہ سونے کی قیمت کتنی کم ہوئی،جانئے اسی طرح 10 گرام […]

سیاحوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

مری ( اے بی این نیوز    )مری اور گلیات میں شدید برفباری کے باعث پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن،سیکڑوں گاڑیوں اور پھنسے سیاحوں کو مری کے مضافاتی علاقوں میں ریسکیو کیا،پاک آرمی سول انتظامیہ کے ہمراہ گزرگاہوں کو کلیئر کر رہی ہے،متعدد سیاحوں اور خاندانوں کو باحفاظت محفوظ مقامات تک منتقل کر […]

مہنگائی عروج پر،غریب فاقوں پر مجبور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعدادوشمار سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ، جنوری میں مہنگائی کی مجموعی شرح 28 اعشاریہ 34 فیصد ریکارڈ ، جولائی تا جنوری مہنگائی کی اوسط شرح 28 فیصد ریکارڈ کی گئی ، جنوری میں شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 30فیصد ریکارڈ،رپورٹ کے […]

146جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )146جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ،وفاقی کابینہ نےمنظوری دیدی،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس،، نگران وزیراعظم نے کہا حکومت ادویات کی مناسب قیمت پرفراہمی کیلئے اقدامات اٹھارہی ہے ،ادویات کی سمگلنگ اورذخیرہ اندوزی کیخلاف کارروائیاں تیزکی جائیں،ادویات کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن سےمتعلق قانون سازی […]

حوثیوں کا زیرسمندر انٹرنیٹ کیبلزکونشانہ بنانے پرغور

نیویارک(نیوزڈیسک)اہم آبدوز کیبلز بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے آئندہ حملوں کے لیے ایک نیا ہدف ہو سکتی ہیں۔ یہ کیبلزایک ابھرتے ہوئے خطرے کی نشاندہی کرتی ہیں جو عالمی مواصلات اور معیشت کو سنجیدگی سے متاثر کر سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ اہم پانی کے اندرکمیونیکیشن کیبلز کا نیٹ […]

پرویزالہٰی پر 14فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ترقیاتی منصوبوں میں اربوں کی کرپشن اور کک بیکس وصول کرنے کا ریفرنس ،پرویزالہٰی اوردیگرملزمان پر 14فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی،پرویز الہٰی اور محمدخان بھٹی کوعدالت میں پیش کیاگیا،ملزمان کی حاضری لگائی گئی،چالان کی کاپیاں تقسیم ،غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی اور دیگر ملزمان6فروری کو […]

پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کو ہونگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کو ہونگے، الیکشن کمشنر رؤف حسن نے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا،کاغذات نامزدگی آج اورکل مرکزی سیکرٹریٹ یا ویب سائٹ سے حاصل کئے جاسکیں گے، کاغذات نامزدگی کل رات 10 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے، تمام […]