اہم خبریں

ملتان کیلئے سیف سٹی پراجیکٹ کا اعلان

ملتان(اے بی این نیوز     )نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ملتان کیلئے بھی سیف سٹی پراجیکٹ کا اعلان ، محسن نقوی نے جنوبی پنجاب پولیس کے آفس میں سیف سٹی پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو سیف سٹی پراجیکٹ بارے بریفنگ دی گئی

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی پراجیکٹ کے امور کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت،سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کار پنجاب کے ہر شہر تک بڑھا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں