برے حالات نہیں ، مہنگائی عذاب ہے،راناثنااللہ

فیصل آباد( اے بی این نیوز ) راناثنااللہ نے کہا ہے کہ عوام اعتمادکریں،مہنگائی کوقابوکریں گے،کوئی برے حالات نہیں صرف مہنگائی عذاب ہے،مہنگائی دہشت گردی اورلوڈشیڈنگ سےبڑاعذاب نہیں،ہم نےلوڈشیڈنگ اوردہشت گردی ختم کرکےدکھائی،اب2018والےحالات نہیں،8فر وری کومسلم لیگ ن کی مرکزاورپنجاب میں حکومت بنےگی۔
سینٹرل جیل مستونگ پر حملہ

مستونگ( اے بی این نیوز )نامعلوم افراد نے سینٹرل جیل مستونگ پر دستی بم سے حملہ کر دیا،ترجمان پولیس کے مطابق دستی بم دھماکہ سے سینٹرل جیل کاایک سپاہی زخمی،زخمی سپاہی مدثر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس کو طبی امداد پہنچا ئی جا رہی ہے۔ ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے تاہم اس […]
خوشخبری ،پاکستان کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی برآمدات 26.9 فیصد اضافے سے 2.786 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں جو 2023 میں اسی عرصے کے دوران 2.195 بلین ڈالر تھیں۔نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کے مطابق جنوری میں درآمدات 4.884 بلین ڈالر سے 4.5 فیصد کم ہو کر 4.665 بلین ڈالر رہیں۔تجارتی خسارہ جنوری […]
پنجگور ، ڈی سی آفس پر دستی بم

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )پنجگور چتکان میں ڈی سی آفس پر دستی بم حملہ کیا گیاٟپولیس کے ،مطابق دستی بم ڈی سی آفس کے صحن میں گرکرپھٹ گیا،دھماکے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا، پولیس نے علاقہ کو گھہرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
جے یو آئی نے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان کر دیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )جے یو آئی نے چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا،فیصلہ حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد کیا گیا،چوہدری نثار کے فوکل پرسن شیخ ساجد اور ضلعی امیر جے یو آئی ڈاکٹر ضیاء الرحمن کی مشترکہ پریس کانفرنس […]
برفباری، مری کو کلیئر کر دیا گیا،سڑکیں صاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مری کی تما م سڑکوں سے برف صاف کر دی گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 4 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں،برف باری کے بعد تقریباً 1800گاڑیاں شہر سے باہر نکلیں،ٹریفک کو صورت حال کے مطابق بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا،شدید برف باری میں انتظامیہ نے پوری […]
ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔ وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ن جھوٹے مقدمات میں سرخروہوا،سزادینے والے […]
انڈے کے بھائو گر گئے،24روپے درجن سستے

کراچی (نیوزڈیسک)موسم بدلتے ہی انڈے کی طلب و رسد کا توازن بھی بدل گیا۔ فی درجن انڈوں کا بھاؤ 24 روپے تک گرگیا۔ تفصیلات کے مطابق فی درجن انڈوں کا بھاؤ آج 388 روپے ہے۔ بازار میں ایک انڈے کا بھاؤ 33 روپے ہے۔ فارمی انڈے 260 روپے درجن،دیسی 350 روپے میں فروخت گذشتہ روز […]
یہ انتخابات نہیں ریفرنڈم ہے ،فاروق ستار

کراچی ( اے بی این نیوز ) ایم کیو ایم کے راہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ آج تاریخ رقم ہونے جارہی ہے،یہ انتخابات نہیں ریفرنڈم ہے،کراچی میں پاکستان کے ہر علاقے کے لوگ یہاں رہتے ہیں، حلقہ پی ایس 110 کے آزاد امیدوار امجد گجر ایم کیو ایم ک ے حق میں دستبردار ہورہے ہیں۔
انتخابات 8 فروری کو ہونگے،نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ انتخابات 8 فروری کو ہونگے، انتخابات کے انعقاد پر کسی کو کوئی شکوک و شبہات نہیں ہونے چاہئیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے زیر صدارت بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی بارے الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، الیکشن کمیشن کی جانب […]