اہم خبریں

یہ نظام انصاف کو تماشہ بنارہے ہیں،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز        )مجھے ابھی پتہ چلا بشریٰ بی بی رات بنی گالہ منتقل ہوئی میں نے رات کو انکو کمبل بھیجا تھا۔ہم نے گھر جانے کیلئے نہ کسی کو درخواست دی نہ رعایت مانگی۔فیصلے اوپر سے لکھوائے جارہے ہیں یہ سارے پتلے ہیں آپ کے سامنے یہ اوپر سے فیصلے لیکر آتے ہیں۔ […]

نکاح کا معاملہ،بانی پی ٹی آئی اور خاور مانیکا دونوں قرآن پر حلف کیلئےتیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )عدت کے دوران نکاح کا معاملہ ،دوران سماعت بانی پی ٹی آئی اور خاورمانیکا کے درمیان تلخ کلامی ،بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میں اور میری بیوی قرآن پر حلف دینے کو تیار ہیں کہ ناجائز تعلقات نہیں تھے، عدالت قرآن منگوائےہاتھ رکھ کر حلف دیں گے، خاورمانیکا […]

سندھ میں آئندہ تعلیمی سال کا آغازیکم اگست سے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ میں آئندہ تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کیا جائے گا، محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سال اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سندھ میں آئندہ تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کیا جائے گا اس سلسلے میں محکمہ سکول […]

عام انتخابات ، کوریج کیلئے37 برطانوی صحافیوں کوویزے جاری کردیئے گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عام انتخابات کی کوریج کے لیے 37 برطانوی صحافیوں کوویزے جاری کردئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کی کوریج کے لیے 37 برطانوی صحافیوں کوویزے جاری کردئیے گئے۔دستاویز کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے 37 برطانوی صحافیوں کوپاکستان ہائی کمیشن لندن سے ویزے جاری کیے […]

ڈی آئی خان آپریشن، 2دہشت گردجہنم واصل

ڈی آئی خان ( اے بی این نیوز    )دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کےتبادلے میں 2دہشت گردجہنم واصل،ہلاک دہشت گردوں میں سرغنہ اشرف شیخ اوربرہان اللہ شاملہیںمارےگئےدہشت گردوں سےاسلحہ،گولہ باروداوردھماکہ خیزموادبھی برآمد کیا گیاہلاک دہشت گردمعصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں […]

بینک آف انگلینڈ کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)بینک آف انگلینڈ نے مسلسل چوتھی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 5.25 شرح سود پہلے ہی 16 برس کی بلند ترین ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شرح سودنہ بڑھنے پر مارگیج ادا کرنے والوں نے سکھ کا سانس لیا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اکتوبر 2022 میں مہنگائی بلند […]

آئندہ ہفتے عازمینِ حج کی تربیت اور بائیو میٹرک شیڈول کا اعلان کیا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر مذہبی امور انیق احمد کی پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماوں کے درمیان آئندہ حج انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے کئی نکات زیر بحث آئے۔ وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ اس سال وقت سے پہلے […]

قبرص میں 133 جعلی شادیوں میں ملوث 15 افراد گرفتار

نکوشیا(نیوزڈیسک)قبرص میں جعلی شادیاں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران 15 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق 13 افراد کو قبرص، ایک کو پرتگال اور ایک کو لیٹویا سے گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار افراد قبرص میں 133 جعلی شادیوں میں ملوث تھے۔ گرفتار افراد میں شامل خواتین کا تعلق […]

غزہ کے اسکول سے ہاتھ پائوں بندھی 30 لاشیں برآمد

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)شمالی غزہ کے اسکول سے ہاتھ پائوں بندھی 30 سے زائد لاشیں ملی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کے قتل عام کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ شمالی غزہ کے اسکول سے 30 سے زیادہ لاشیں اجتماعی قبر سے ملی ہیں، لاشوں کی آنکھوں […]

انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے، اس میں کوئی دوسری رائے نہیں ، الیکشن کمیشن اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو،کہا ہمیں یقین دلایا گیا ہے سیکیورٹی فراہم کی جائے گی اور انٹرنیٹ بھی بند نہیں ہو گا،2ہزار200 ٹن بیلٹ پیپر خریدا ، لیکن […]