حکیم رانا ثنا اللہ نے ایسا علاج کیا کہ نہ بیمار نظر آتا ہے نہ بیماری،مریم نواز

فیصل آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان پر تنقیدی نشتر برساتے ہوئے کہاہے کہ حکیم رانا ثنا اللہ نے ایسا علاج کیا کہ نہ بیمار نظر آتا ہے نہ بیماری۔ فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس محبت سے استقبال کیا لگا ہی […]
نواز شریف نے فیصل آباد میں اورنج لائن ٹرین لانے کا وعدہ کردیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے فیصل آباد میں اورنج لائن ٹرین لانے کا وعدہ کردیا ہے۔ فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فیصل آباد والوں زندہ باد، اس میں کوئی شک ہے کہ میں آپ سے پیار کرتا ہوں۔ انہوں نے شرکا سے […]
سائبرکرائم ونگ،علیمہ خان3فروری کوطلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ اسلام آبادنےعلیمہ خان کو3فروری کوطلب کرلیا،ایف آئی اےنےبانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کونوٹس جاری کردیا،علیمہ خان نےانفارمیشن سسٹم کےذریعے دھمکیاں دیں، بانی پی ٹی آئی کو پھانسی کے پھندے سے بچائیں گے،علیمہ خان انتشارپراکسایا،علیمہ خان پیش نہ ہوئیں تویہ سمجھاجائیگاکہ ان کے […]
نوازشریف کو پھر موقع ملا تو ترقی کا سفر دوبارہ شروع کریں گے، شہباز شریف

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا سمندر گواہی دے رہا ہے کہ فیصل آباد نواز شریف کے ساتھ ہے۔ نواز شریف اورمریم نواز کا فیصل آباد کے عوام کو سلام پیش کرتا ہوں۔8 فروری کو ہیر پھیر پر نہیں بلکہ شیر پر مہر لگانی ہے۔نوازشریف کو […]
8 فروری کو عوام نے حق سچ کا ساتھ دینا ہے،مولانافضل الرحمان

ٹانک ( اے بی این نیوز )عمرانی فتنے نے نوجوانوں کی اخلاقیات کو تباہ کردیا،اس فتنے کاآخری دم تک مقابلہ کرینگے،میرا مخالف جیل میں ہو اور میں آزاد اس مقابلے کا کوئی مزا نہیں آرہا،سربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمان کاٹانک خوف کے سائے میں انتخابات ہورہے ہیں،فضل الرحمان میں جلسے سے خطاب کہاہم نے ہمیشہ تحمل اور […]
حج 2024،ٹریننگ شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا،انیق احمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیروزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی انیق احمد نے کہا ہے کہ وزارت عازمین حج کے لیے جامع تربیت اور بائیو میٹرک شیڈول اگلے ہفتے جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ نگراںوزیر نے کہا کہ اس سال جون میں طے شدہ یاترا کے لیے بہتر سہولت فراہم کرنے کے لیے […]
ملک بھر میں مزیدبارشوں اوربرفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کل سے ملک بھر میں بارش، ژالہ باری اور برفباری کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں مزید کمی واقع ہوگی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے متعدد علاقوں کے لیے شدید موسم کی وارننگ جاری کر دی ۔ جنوب مغربی بلوچستان میں 50-100 ملی میٹر […]
چینی صدر کی نچلی سطح پر فعال کارکنوں اور عوام سے ملاقات

بیجنگ (نیوزڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نےچین کے شہر تھیان چن کا دورہ کیا اور نچلی سطح پر فعال مقامی کارکنوں اور عوام سے خیرو عافیت دریافت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کے روز انہوں نے سب سے پہلے شی چھین تحصیل کے شین کھوؤ […]
مہنگائی، بے روزگاری نے لوگوں کے لیے سانس لینا دشوار کر دیا،سراج الحق

لاہور (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اقتدار میں آ کر گرین پاسپورٹ کی عزت بحال کی جائے گی۔ ریحان زیب کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے، جماعت اسلامی پورے ملک میں امن اور ترقی کا انقلاب لائے گی، عوام مایوس ہیں، انہیں جان ومال کا تحفظ نہیں، کاروبار تباہ […]
کینیڈا میں ہزاروں ڈالر کا حنوط شدہ ریچھ چرالیاگیا

ایڈمونٹن(نیوزڈیسک)کینیڈا کے ایک ریزورٹ میں رکھا بڑے قد کا قیمتی حنوط شدہ برفانی ریچھ چرالیاگیا، برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ البرٹا کے دارالحکومت ایڈمونٹن کے ایک ریزورٹ میں حنوط شدہ برفانی بھالو چوری ہوگیا، اس ریزورٹ میں 24 گھنٹے سخت سکیورٹی کا پہرا رہتا ہے۔ موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے برفانی […]