اہم خبریں

چین کا پاکستان میں دونئی الیکٹرک بائیکس لانچ کرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین کی الیکٹرک بائک بنانے والی کمپنی یادیانے دو نئی الیکٹرک بائیکس پاکستان میں لانچ کردیں، ایک اعلان میں چینی کمپنی نے کہا کہ وہ Yadea G5 اور Yadea RUIBIN لانچ کر رہے ہیں۔ Yadea G5 سب سے مہنگی الیکٹرک بائیک ہے، جس کی قیمت دولاکھ 80ہزارروپے ہے ، کمپنی نے بائیک کی تفصیلات […]

ایپکس کمیٹی کااجلاس ،اہم منصوبوں پر بریفنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کونواں اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں آرمی چیف ،نگران وفاقی کابینہ کے ارکان شریک صوبائی وزرائے اعلیٰ اور متعلقہ اعلیٰ حکام کی بھی بلوچستان ، خبیرپختونخوا میں امن کی بگڑتی ہوئی صورتحال، الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب […]

خان یونس میں ایک ہفتے قبل تباہ مکان سے 12 لاشیں برآمد

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)خان یونس میں ایک ہفتے قبل تباہ ہونے والے ایک مکان سے 12 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔علاوہ ازیںخان یونس کے نصر اور العمل اسپتال آکسیجن کی شدید کمی کا شکار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور نے بتایاکہ گزشتہ روز العمل اسپتال کے عملے […]

چینی لڑکے اور اس کی گرل فرینڈ کو انجکشن کے ذریعے سزائے موت

بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی لڑکے اور اس کی گرل فرینڈ کو اپنے دو بچوں کو 15ویں منزل سے پھینکنے کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ژانگ بو اور چینگچن کو 2020ء میں کیے گئے جرم میں سزائے موت دی گئی۔ ملزم ژانگ کو اپنی دو سالہ بیٹی اور ایک سالہ بیٹے […]

ملکہ الزبتھ دوم کی رینج روور فروخت کیلئے پیش

لندن(نیوزڈیسک)آنجہانی برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی کسٹم رینج روور فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے جس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ برطانیہ کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق قیمت 224,850 پاؤنڈ (2 کروڑ سے زائد) مقرر کی گئی ہے۔اس گاڑی کو نیلام کرنے والی کمپنی نے اس گاڑی کی تصویریں […]

دہلی میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں انتخابات سے قبل مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی عروج پر پہنچ گئی، نئی دلی میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور اس سے ملحق مدرسہ بحرالعلوم کو تجاوزات قرار دے کر مسمار […]

اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرزمیں فزیوتھراپی کے حوالے سے سیمینارمنعقد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرزمیں فزیوتھراپی کے حوالے سے سیمینارکاانعقاد کیاگیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرزمیں فزیوتھراپی کے حوالے سے سیمینارکاانعقاد کیاگیا،صدر اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز سجاد سرورنے اس موقع پر عائیلہ وحید بابی کو اعزازی سرٹیفکیٹ دیا، مزیدپڑھیں:ماریشس کے ہائی کمشنر کا اسلام آباد چیمبرآف کامرس […]

سودی نظام کاخاتمہ ہوگاتومعاشی نظام درست ہوگا، سراج الحق

گوجرانوالہ (اے بی این نیوز     ) امیر جماعت اسلامی سراج الحقنے کہا ہے کہ سودی نظام کاخاتمہ ہوگاتومعاشی نظام درست ہوگا،ہم ملک سےسودی نظام کوختم کرناچاہتےہیں،جماعت اسلامی چاہتی ہےمعاشی حالات درست ہوجائے،سب کچھ تب ممکن ہوسکتاہے پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا، یہاں ملوکیت قائم ہے،سراج الحق جب سودی نظام کاخاتمہ ہوگا،،پاکستان میں چندخاندانوں کے […]

توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا،15ملین سے زائدکامالی فائدہ حاصل کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے مرتکب قرار پائے،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی مزید پڑھیں:حکومتی اداروں کے پاس توشہ خانہ تحائف کی قیمت […]

پیپلزپارٹی سیاسی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی،بلاول بھٹوزرداری

شکارپور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی،سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنے سے معاشی نقصان ہورہا ہے او اگر آپ 8 فروری کو میرا ساتھ دیتے ہیں تو میں آپ کا وزیر اعظم بن کر نفرت اور تقسیم کی سیاست کو […]