اہم خبریں

اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرزمیں فزیوتھراپی کے حوالے سے سیمینارمنعقد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرزمیں فزیوتھراپی کے حوالے سے سیمینارکاانعقاد کیاگیا،

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرزمیں فزیوتھراپی کے حوالے سے سیمینارکاانعقاد کیاگیا،صدر اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز سجاد سرورنے اس موقع پر عائیلہ وحید بابی کو اعزازی سرٹیفکیٹ دیا،

مزیدپڑھیں:ماریشس کے ہائی کمشنر کا اسلام آباد چیمبرآف کامرس کا دورہ،دوطرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق

تقریب میں سیدہ وجیہ سلیم ،عبدالوحید بابی ، ملک سجاد ،رانا ایاز اور ڈاکٹر مسعود غنی بھی موجود تھے۔

یادرہے کہ فزیوتھراپی ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف، سوزش، چوٹ اور آپریشن کے بعد اعضا کی بحالی کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔

نیوروسرجری، پھیپھڑوں، دل کی سرجری اور کئی اعصابی و دماغی بیماریوں کے علاج کے لیے بھی فزیوتھراپی کی جاتی ہے۔ اس طریقہ علاج میں ادویات کا استعمال کم از کم کیا جاتا ہے، ماہرین کے مطابق 95 فیصد علاج ادویات کے بغیر ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں