بجلی صارفین کیلئےہوش اڑا دینے والی خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )برآمدی شعبہ کا بجلی ٹیرف 9سینٹ کرنے کا فیصلہ،حکومتی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیرف پر رواں ہفتے بات چیت کا امکان، حکومتی ٹیم نے آ ئی ایم ایف کو قائل کرنے کی تیاری کر لی، مزید پڑھیں:عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں، 81 ارب 50 کروڑ روپے […]
لیسکو ، بجلی بندش کا شیڈول جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )لیسکو کی بندش کاشیڈول ٹرانسمیشن لائنوں کی بحالی اور مرمت کے سلسلے میں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) گارڈن ٹاؤن گرڈ فیڈرز مسلم ٹاؤن، شاہین، علامہ اقبال ٹاؤن گرڈ فیڈرز سے بجلی کی فراہمی مزید پڑھیں:بجلی چوروں نے لیسکو ٹیم کو اغواء کر لیا، مغویو ں پر تشدد معطل کر دے […]
مشکل معاشی حالات کے باوجود مقامی سطح پر 84.4ملین موبائل فونز تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تشویشناک معاشی اشاریوں اور مالیاتی پریشانیوں کے باوجود پاکستان میں جنوری 2019 سے ستمبر 2023 تک 84.4 ملین موبائل ڈیوائسز تیارکی گئیں،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی سالانہ رپورٹ میں بتایاگیاکہ مقامی کمپنیوں نے گزشتہ پانچ سالوں میں 25 ملین سمارٹ فونز بنائے۔ ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا کہ 33 مقامی اور غیر […]
آئی فون کے متوالوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئی فون 14، اور آئی فون 14 میکس پرو حالیہ ماڈل کے مقابلے میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے یونٹس میں شامل تھے، جس کی بنیادی وجہ قیمت میں فرق تھا،ایپل سے محبت کرنے والوں کو معلوم ہے کہ آئی فون 15 میں اے 16 بایونک آئی فون […]
اسلام آباد میں یونیورسٹی طالبہ سے مبینہ طورپراجتماعی زیادتی،دوملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو ساتھی اور اس کے دوست نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا، تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ شالیمار تھانے کی حدود میں طالبہ کومبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ دارالحکومت کے سیکٹر E-11-2 کے فلیٹ میں پیش […]
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں

کراچی ( اے بی این نیوز )عام انتخابات ،سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں،الیکشن کی ڈیوٹی نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی،پاک آرمی کی مکمل سپورٹ کے ساتھ تمام جماعتیں الیکشن کے لئے تیار ہیں، مزید پڑھیں:سندھ،الیکشن کمیشن میں جینڈرڈیسک قائم صوبائی وزیر اطلاعات سندھ احمد شاہ کی میڈیا سے گفتگو کہا الیکشن کیلئے8ارب67کروڑ […]
الیکشن میں صرف چھ دن باقی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخا با ت، طبل جنگ بجنے میں صر ف چھ دن با قی، سیا سی جما عتو ں کی انتخا بی مہم عرو ج پر،سیا سی قائدین آ ج بھی جلسوں سے خطاب کرینگے ،ن لیگ فیصل آباد میں سیاسی طاقت کامظاہرہ کرے گی، مزید پڑھیں:پاک فوج پاکستان کا […]
پی ٹی آئی ایک خوبصورت خواب تھا جو آج ایک ڈراؤنی حقیقت بن چکی ہے،اکبرایس بابر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کالعدم قیادت کا انٹرا پارٹیز انتخابات سے پیچھے ہٹنا خوش آئند ہے،اگر یہ غیر قانونی عمل جاری رہتا تو پارٹی کے ڈی لسٹ ہونے کا خطرہ تھا،پی ٹی آئی ایک خوبصورت خواب تھا جو آج […]
جنگ میں کبھی پہل نہیں کریں گے،ایران

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی صدرابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہا ایران کبھی جنگ میں پہل نہیں کرےگا،اگرکسی نے حملہ کیاتوایران بھرپورجواب دےگا،پہلےامریکامذاکرات کرتے ہوئے مزید پڑھیں: امریکہ کی حملے کی دھمکیاں مسترد، فوری ردعمل دینگے، ایران کا بڑا انتباہ جاری فوجی آپریشن کی دھمکی دیتاتھااب امریکاکہتاہے وہ ایران کے ساتھ تنازع نہیں چاہتا۔
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات موخر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر،پارٹی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کئے ، انٹرا پارٹی الیکشن سے امیدواروں اور ووٹرز کی توجہ عام انتخابات سے ہٹ سکتی ہے، مزید پڑھیں:پشاور […]