اہم خبریں

انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان،بنگلہ دیش میچ،شائقین آئی سی سی کی آفیشل ویب سائٹ پرملاحظہ کرسکیں گے

بینونی(نیوزڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 کا سپر سکسز مرحلہ جاری ہے، پاکستان آج بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم فارم میں ہے اور اس ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔ ٹیم نے گروپ مرحلے میں اپنے تمام میچز کے ساتھ ساتھ آئرلینڈ انڈر 19 […]

غزہ میں بچوں کی صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے، یونیسیف

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)ایگزیکٹو ڈائریکٹر یونیسیف کیتھرین رسل نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے بیان جاری کیا ۔انہوں نے اپنے بیان میں غزہ کے بچوں کی حالت پر تشویش کا […]

ن لیگ کے صوبائی امیداور کے گھر پر بم حملہ

خاران(اے بی این نیوز    ) مسلم لیگ ن کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میر شعیب نوشیروانی کے گھر پر دستی بم حملہ کیا گیا، ایس ایچ او خاران کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا، تاہم مزید پڑھیں:پنجگور ، ڈی سی آفس پر دستی بم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، […]

پی ٹی آئی رہنماعمران امونامعلوم افرادکی فائرنگ سے قتل

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقامی رہنما کوعمران اموکو ایبٹ آباد میں فائرنگ کر کے قتل کردیاگیا، تفصیلات کےمطابق مقامی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ملک پورہ کے سابق ضلع ناظم اور تحصیل ممبر کو جمعہ کو ان کی رہائش گاہ کے باہرنامعلوم افرادنے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ واقعے کی اطلاع […]

سینکڑوں ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی ( اے بی این نیوز      )ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونیوالے محکمہ ہیلتھ کے 267ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری،پی ایس 110کےریٹرننگ افسر نے پولیس مزید پڑھیں:نقضِ امن کی آڑ میں سیاسی گرفتاریاں خلافِ آئین ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کو ملازمین کو گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم دے دیا،کہاملازمین قومی ذمہ داری کی ادائیگی سے گریزاں ہیں

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار احسن عباس ایڈووکیٹ گرفتار

پسرور(اے بی این نیوز     )پی پی 48 سے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ احسن عباس ایڈووکیٹ کو گرفتار کر لیا گیا، احسن عباس کو پولیس نے موضع سوہاوی میں انتخابی جلسے کے مزید پڑھیں:پی ٹی آئی کی حمایت کیوں کی،پر نسپل کو نشان عبرت بنا دیا دوران گرفتار کر لیا،احسن عباس سابق صوبائی وزیر اینٹی […]

غزہ جنگ،جو بائیڈن کو ریاست مشی گن میں احتجاج کا سامنا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن کو مشی گن میں احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدرکو اہم انتخابی ریاست مشی گن کے دورے کے دوران غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کی حمایت پر احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔اسرائیل حامی پالیسیوں کی وجہ سے عرب مسلم آبادی بائیڈن انتظامیہ کے خلاف ہے، امریکی […]

امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اسرار حسین جاں بحق

صادق آباد( اے بی این نیوز      ) حلقہ پی پی 266 کے امیدوار صوبائی اسمبلی اور تحریک نوجوانان کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری اسرار حسین گوندل دل دورہ پڑنے سےجاں بحق، حالت خراب ہونے ک مزید پڑھیں:8 ضمنی الیکشن جیتنے کے بعد مجھے قتل کرنے کا پلان بنایا گیا، عمران خان ے باعث انہیں تشویشناک حالت میں ٹی […]

پاک ایران گیس پائپ لائن منصو بہ،پاکستان کا اہم قدم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصو بہ،پاکستان کا گیس درآمد کیلئے اپنے علاقے میں پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ ،حکومت نے فیصلہ ایران کے گیس نہ خریدنے پر ہرجانے کے نوٹس کے جواب میں کیا، مزید پڑھیں:پاک ایران کشیدگی کی آڑ میں گیس مافیا سرگرم، ایل پی جی قیمتوں میں […]

کراچی میں لڑکی کی خاطرجگری یارقتل

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں ظلم کی انتہاہوگئی،تین دوستوں نے ملکرچوتھے دوست کو قتل کرڈالا،تفصیلات کے مطابق کراچی میں ظلم کی انتہاہوگئی،تین دوستوں نے ملکرچوتھے دوست کو قتل کرڈالا،پولیس نے بتایاکہ وجہ عنادایک لڑکی تھی،مقتول اسامہ کی لڑکی سے دوستی تھی جبکہ اس کے قاتل دوستوں میں سے دودوست عباداورطلحہ سے بھی لڑکی کاافیئرچل رہا تھا،پولیس کے مطابق […]